تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنٹی باز" کے متعقلہ نتائج

عُقاب

چیل سے مشابہ ایک طاقتور بلند پرواز شکاری پرندہ، باز، شکرہ، شاہین، شہباز

عُقابی

عُقاب سے منسوب یا متعلق، عقاب جیسا

عُقابَین

دو لمبی لکڑیاں جنہیں زمین میں گاڑ کر ان کے اوپر اس شخص کو باندھ دیتے ہیں جسے سزا دینی مقصود ہوتی ہے، مجرم کو باندھنے ک دو اونچی لکڑیاں دو عمود جن کے درمیان مجرم کو لٹکا کر سزا دیتے ہیں

عُقابی نَظَر

بہت تیز نظر

عُقابی نِگاہ

بہت تیز نظر .

ہارپی عُقاب

جنوبی امریکا کا بڑا کلغی دار عقاب

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنٹی باز کے معانیدیکھیے

اَنٹی باز

anTii-baazअंटी-बाज़

وزن : 2221

مادہ: اَنْٹی

  • Roman
  • Urdu

اَنٹی باز کے اردو معانی

فارسی، ہندی - صفت

  • انگلیوں کی کھائی میں کوئی چیز چھپانے والا شخص
  • (مجازاً) فریبی، دغا باز، عیار آدمی، خصوصاً وہ عیار جو قماربازی وغیرہ میں دھوکا دے

Urdu meaning of anTii-baaz

  • Roman
  • Urdu

  • ungliiyo.n kii khaa.ii me.n ko.ii chiiz chhipaane vaala shaKhs
  • (majaazan) farebii, daGaabaaz, ayyaar aadamii, Khusuusan vo ayyaar jo qamaarbaazii vaGaira me.n dhoka de

English meaning of anTii-baaz

Persian, Hindi - Adjective

  • deceiver, swindler

अंटी-बाज़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - विशेषण

  • उँगलियों की खाई में कुछ छिपाने वाला व्यक्ति
  • (लाक्षणिक) चालाक, दगाबाज़, फ़रेबी, धूर्त, जुआरी, ठग, विशेष रूप से वह चालाक व्यक्ति जो जुए आदि में धोखा देता हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عُقاب

چیل سے مشابہ ایک طاقتور بلند پرواز شکاری پرندہ، باز، شکرہ، شاہین، شہباز

عُقابی

عُقاب سے منسوب یا متعلق، عقاب جیسا

عُقابَین

دو لمبی لکڑیاں جنہیں زمین میں گاڑ کر ان کے اوپر اس شخص کو باندھ دیتے ہیں جسے سزا دینی مقصود ہوتی ہے، مجرم کو باندھنے ک دو اونچی لکڑیاں دو عمود جن کے درمیان مجرم کو لٹکا کر سزا دیتے ہیں

عُقابی نَظَر

بہت تیز نظر

عُقابی نِگاہ

بہت تیز نظر .

ہارپی عُقاب

جنوبی امریکا کا بڑا کلغی دار عقاب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنٹی باز)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنٹی باز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone