تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنْجان" کے متعقلہ نتائج

تَھکا

ہارا ماندہ، عاجز، سُست، ڈھیلا، اکتایا ہوا

تَھکّا

کوئی جمی ہوئی یا گاڑھی چیز، لُوندا، اٹم، تھوک، ڈھیر

تُھکّا

رک : تُھوک (بیشتر ترکیب میں مستعمل).

تَھکا ہارا

تھکا ماندہ، بہت تھکا ہوا، محنت اور مشقت کر کے تھکا ہوا، ہارا تھکا

تَھکا مانْدَہ

تھکا ہوا، عاجز

تَھکائی

تھکن، ماندگی، کسل مندی، کوفت

تَھکا ہو رَہْنا

بَھونچکا ہونا، متحیر ہو جانا، حیران ہونا، سکتے میں رہ جانا

تَھکاہَٹ

رک : تھکن.

تَھکا اُونْٹ سَرائے تَکتا ہے

جب انسان کام کرتے کرتے تھک جاتا ہے تو آرام چاہتا ہے ، جو عاجز اور مجبور ہو وہ سہارا ڈھونڈتا ہے ، مبتلاے آفت مخلصی کا طالب ہوتا ہے.

تَھکا اُونْٹ سَرائے کو تَکتا ہے

تَھکا اُونْٹ سَرائے کو دیکھتا ہے

تَھکا بَکّا

تھکا ہوا ، مانْدہ ، (مجازاً) گھبرایا ہوا ، حیران پریشان.

تَھکا پِکّا

تَھکا پِھیکا ہونا

تھکا ہو رہنا، تھکا ہارا ہونا

تَھکا بیل

(کنایۃً) سُست آدمی ، کام چور.

تَھکان

تھکن

تَھکا پَھکّا

تَھکانا

تھکنا کا تعدیہ

تَھکا دینا

ہرا دینا، شل کردینا، دق کرنا، حیران کرنا

تَھکا لینا

خستہ حال ہو جانا ، بے حال ہونا.

تَھکاوا

تھکن

تَھکاو

رک : تھکاوا.

تَھکار

' थ ' अक्षर या वर्ण

تَھکا اُونْٹ سَرا کو تَکْتا ہے

تَھکا شِکاری فاخْتَہ مارے

حالت مجبوری میں جو کام بھی ہو جائے غنیمت سمجھنا چاہئے.

تَھکا اُونْٹ سَرا کو دیکھتا ہے

تَھکا مارنا

بہت زیادہ تھکا دینا

تَھکاوَٹ

ماندگی، کسل مندی، کوفت، تکان

تَھکاؤُ

exhaustion, fatigue

تَھکاوا تَھکاوَٹ

۔اوّل۔ مذکر۔ دوسرا مونث۔ تھکن۔ ؎

تھکا اونٹ سرا دیکھے

تُھکّا فَضِیْحَتی

لعن طعن، ذلت، بدسلوکی، جھگڑا

تُھکّا فَضِیحَت

لعن طعن ، گالی گلوچ ، بے عزتی ، جھگڑا ، فساد.

تُھکانا

تھوکنا کا تعدیہ

تُھکار

ایک درخت جو قد آدم یا اس سے بھی بلند ہوتا ہے ، اس کی شاخیں پرا گندہ گرہ دار ہوتی ہیں اور پر ایک گرہ پر باریک شاخیں ہوتی ہیں جن پر چھوٹے چھوٹے چوڑے پتّے لگے ہوتے ہیں اس کا پھول چھوٹا اور سفید رنْگ کا ہوتا ہے.

تُھکائی

ذلت ، بد نامی ، رسوائی.

ہاڑوں تَھکا بِیوہاروں تَھکا

کنجنجنلن

ہارا تَھکا

(رک : تھکا ہارا) مضمحل ، نڈھال ۔

دَم تَھکا

خاموش طبیعت کا آدمی، عموماً چپ رہنے والا، کم گو، بہت کم بات کرنے والا

ہاتھ پاؤں تَھکا لینا

ناتواں کردینا ، چلنے پھرنے کے قابل نہ رکھنا

مُنھ تَھکا جانا

۔مُنھ دُکھا جانا۔ کچھ کہنے سے۔ ؎

مُنہ تُھکا جانا

کچھ کہنے سے منھ دُکھا جانا ، بہت بولنا ۔

سَب کام تَھکا تو بُرا کام تَکا

جب سب کاموں میں ناکامی ہوئی تو بُرا کام اِختیار کیا، انسان مجبور ہو کر بُرا کام کرتا ہے

اِتْنا پَکّا کہ باسی تَھکّا

ہر کام ضرورت کے مطابق ہونا چاہیے (بات بڑھتے بڑھتے ضرورت سے زیادہ ہوجانے کے موقع مستعمل)

تُھکَّم تُھکّا

رک : تھکا فضیحتی.

اَیسا کَہْنا پَکّا کِہ باسی تَھکّا

اتنا پکانے کی ضرورت ہی نہیں کہ جو دوسرے دن کے لیے رکھا رہے

آٹھ جولاہے نو حُقّا، تِس پر بھی تُھکَم تُھکّا

ضرورت سے زیادہ سامان ہونے کے باوجود جھگڑا ہونے کے موقع پر مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْجان کے معانیدیکھیے

اَنْجان

anjaanअनजान

اصل: ہندی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

اَنْجان کے اردو معانی

فعل متعلق، صفت

  • ناواقف، بے خبر
  • نادانستگی میں، بے جانے بوجھے، بے سمجھے بوجھے
  • اجنبی، ناشناسا، بیگانہ
  • ناسمجھ، بھولا، ناتجربہ کار
  • نامعلوم، بن دیکھا، نیا، بے جانا بوجھا (مقام وغیرہ)
  • غافل، بے پرواہ

شعر

Urdu meaning of anjaan

  • Roman
  • Urdu

  • naavaaqif, beKhbar
  • naadaanistgii men, be jaane buujhe, be samjhe buujhe
  • ajnabii, naashnaasaa, begaana
  • naasamajh, bholaa, na tajurbaa kaar
  • naamaaluum, bin dekhaa, nayaa, be jaana bojhaa (muqaam vaGaira
  • Gaafil, be parvaah

English meaning of anjaan

Adverb, Adjective

  • unknowingly, unwittingly
  • stranger, not knowing
  • unfamiliar, unacquainted, oblivious, unaware

अनजान के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण, विशेषण

  • अपरिचित, अजनबी,पहले से न देखा हुआ
  • नादानिस्तगी में, बे जाने बूझे, बे समझे बूझे
  • जिसके बारे में जानकारी न हो; अपरिचित
  • जिसे जानकारी न हो; अनभिज्ञ
  • निश्छल; भोला
  • ग़ाफ़िल, बे परवाह

اَنْجان کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَھکا

ہارا ماندہ، عاجز، سُست، ڈھیلا، اکتایا ہوا

تَھکّا

کوئی جمی ہوئی یا گاڑھی چیز، لُوندا، اٹم، تھوک، ڈھیر

تُھکّا

رک : تُھوک (بیشتر ترکیب میں مستعمل).

تَھکا ہارا

تھکا ماندہ، بہت تھکا ہوا، محنت اور مشقت کر کے تھکا ہوا، ہارا تھکا

تَھکا مانْدَہ

تھکا ہوا، عاجز

تَھکائی

تھکن، ماندگی، کسل مندی، کوفت

تَھکا ہو رَہْنا

بَھونچکا ہونا، متحیر ہو جانا، حیران ہونا، سکتے میں رہ جانا

تَھکاہَٹ

رک : تھکن.

تَھکا اُونْٹ سَرائے تَکتا ہے

جب انسان کام کرتے کرتے تھک جاتا ہے تو آرام چاہتا ہے ، جو عاجز اور مجبور ہو وہ سہارا ڈھونڈتا ہے ، مبتلاے آفت مخلصی کا طالب ہوتا ہے.

تَھکا اُونْٹ سَرائے کو تَکتا ہے

جب انسان کام کرتے کرتے تھک جاتا ہے تو آرام چاہتا ہے ، جو عاجز اور مجبور ہو وہ سہارا ڈھونڈتا ہے ، مبتلاے آفت مخلصی کا طالب ہوتا ہے.

تَھکا اُونْٹ سَرائے کو دیکھتا ہے

جب انسان کام کرتے کرتے تھک جاتا ہے تو آرام چاہتا ہے ، جو عاجز اور مجبور ہو وہ سہارا ڈھونڈتا ہے ، مبتلاے آفت مخلصی کا طالب ہوتا ہے.

تَھکا بَکّا

تھکا ہوا ، مانْدہ ، (مجازاً) گھبرایا ہوا ، حیران پریشان.

تَھکا پِکّا

تھکا ہوا ، مانْدہ ، (مجازاً) گھبرایا ہوا ، حیران پریشان.

تَھکا پِھیکا ہونا

تھکا ہو رہنا، تھکا ہارا ہونا

تَھکا بیل

(کنایۃً) سُست آدمی ، کام چور.

تَھکان

تھکن

تَھکا پَھکّا

تھکا ہوا ، مانْدہ ، (مجازاً) گھبرایا ہوا ، حیران پریشان.

تَھکانا

تھکنا کا تعدیہ

تَھکا دینا

ہرا دینا، شل کردینا، دق کرنا، حیران کرنا

تَھکا لینا

خستہ حال ہو جانا ، بے حال ہونا.

تَھکاوا

تھکن

تَھکاو

رک : تھکاوا.

تَھکار

' थ ' अक्षर या वर्ण

تَھکا اُونْٹ سَرا کو تَکْتا ہے

جب انسان کام کرتے کرتے تھک جاتا ہے تو آرام چاہتا ہے ، جو عاجز اور مجبور ہو وہ سہارا ڈھونڈتا ہے ، مبتلاے آفت مخلصی کا طالب ہوتا ہے.

تَھکا شِکاری فاخْتَہ مارے

حالت مجبوری میں جو کام بھی ہو جائے غنیمت سمجھنا چاہئے.

تَھکا اُونْٹ سَرا کو دیکھتا ہے

جب انسان کام کرتے کرتے تھک جاتا ہے تو آرام چاہتا ہے ، جو عاجز اور مجبور ہو وہ سہارا ڈھونڈتا ہے ، مبتلاے آفت مخلصی کا طالب ہوتا ہے.

تَھکا مارنا

بہت زیادہ تھکا دینا

تَھکاوَٹ

ماندگی، کسل مندی، کوفت، تکان

تَھکاؤُ

exhaustion, fatigue

تَھکاوا تَھکاوَٹ

۔اوّل۔ مذکر۔ دوسرا مونث۔ تھکن۔ ؎

تھکا اونٹ سرا دیکھے

جب انسان کام کرتے کرتے تھک جاتا ہے تو آرام چاہتا ہے ، جو عاجز اور مجبور ہو وہ سہارا ڈھونڈتا ہے ، مبتلاے آفت مخلصی کا طالب ہوتا ہے.

تُھکّا فَضِیْحَتی

لعن طعن، ذلت، بدسلوکی، جھگڑا

تُھکّا فَضِیحَت

لعن طعن ، گالی گلوچ ، بے عزتی ، جھگڑا ، فساد.

تُھکانا

تھوکنا کا تعدیہ

تُھکار

ایک درخت جو قد آدم یا اس سے بھی بلند ہوتا ہے ، اس کی شاخیں پرا گندہ گرہ دار ہوتی ہیں اور پر ایک گرہ پر باریک شاخیں ہوتی ہیں جن پر چھوٹے چھوٹے چوڑے پتّے لگے ہوتے ہیں اس کا پھول چھوٹا اور سفید رنْگ کا ہوتا ہے.

تُھکائی

ذلت ، بد نامی ، رسوائی.

ہاڑوں تَھکا بِیوہاروں تَھکا

کنجنجنلن

ہارا تَھکا

(رک : تھکا ہارا) مضمحل ، نڈھال ۔

دَم تَھکا

خاموش طبیعت کا آدمی، عموماً چپ رہنے والا، کم گو، بہت کم بات کرنے والا

ہاتھ پاؤں تَھکا لینا

ناتواں کردینا ، چلنے پھرنے کے قابل نہ رکھنا

مُنھ تَھکا جانا

۔مُنھ دُکھا جانا۔ کچھ کہنے سے۔ ؎

مُنہ تُھکا جانا

کچھ کہنے سے منھ دُکھا جانا ، بہت بولنا ۔

سَب کام تَھکا تو بُرا کام تَکا

جب سب کاموں میں ناکامی ہوئی تو بُرا کام اِختیار کیا، انسان مجبور ہو کر بُرا کام کرتا ہے

اِتْنا پَکّا کہ باسی تَھکّا

ہر کام ضرورت کے مطابق ہونا چاہیے (بات بڑھتے بڑھتے ضرورت سے زیادہ ہوجانے کے موقع مستعمل)

تُھکَّم تُھکّا

رک : تھکا فضیحتی.

اَیسا کَہْنا پَکّا کِہ باسی تَھکّا

اتنا پکانے کی ضرورت ہی نہیں کہ جو دوسرے دن کے لیے رکھا رہے

آٹھ جولاہے نو حُقّا، تِس پر بھی تُھکَم تُھکّا

ضرورت سے زیادہ سامان ہونے کے باوجود جھگڑا ہونے کے موقع پر مستعمل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنْجان)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنْجان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone