تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنگُشْتِ وُسْطیٰ" کے متعقلہ نتائج

وُسْطیٰ

بیچ کا، درمیانی

وُستاد

رک : استاد جو درست املا ۔

اَنگُشْتِ وُسْطیٰ

بیچ کی انگلی، انگشت شہادت سے ملی ہوئی انگلی جو سب انگلیوں سے بڑی ہوتی ہے

اَزْمِنَۂِ وُسْطیٰ

the Middle Ages

مَشْرِقِ وُسْطیٰ

مغربی ایشیا اور شمالی افریقہ کے ممالک (جو ایران سے مصر تک پھیلے ہوئے ہیں ان میں شام، اردن، اسرائیل، لبنان، سعودی عربیہ، ایران اور عراق شامل ہیں) کا علاقہ

قُرُونِ وُسْطیٰ

اسلام کا درمیانی زمانہ

عَصْرِ وُسْطیٰ

تاریخ کا درمیانی دور، عہد وسطیٰ ۱۰۰۰ء سے ۱۴۰۰ء تک یا وسیع تر مفہوم میں ۶۰۰ء سے ۱۵۰۰ء تک کا زمانہ

عَہْدِ وُسْطیٰ

قرون وسطیٰ، ازمنہ وسطیٰ

نَمازِ وُسطیٰ

درمیانی نماز (علما نے اس سے بالعموم نماز عصر مراد لی ہے) ۔

صَلوٰۃِ وُسْطیٰ

رک : صلوۃ الوسطےٰ.

جَمْرَۂ وُسْطیٰ

رک : جمرہ معنی نمبر ۹ میں بیان کردہ درمیانی جگہ جہاں کنکریاں مارتے ہیں ، منجھلا شیطان .

اَزْمِنَۂ وُسْطیٰ کا

صَلوٰۃُ الوُسْطےٰ

درمیان کی نماز، قرآن شریف میں اس کے متعلق تاکید آئی ہے لیکن اس کے متعلق مختلف رائے ہیں کہ یہ کون سی نماز ہے بعض نماز صبح کو بھی نماز مغرب کو اور بعض نماز عصر کو خیال کرتے ہیں

جَمْرَۃُ الْوُسْطیٰ

رک : جمرۂ وسطیٰ .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنگُشْتِ وُسْطیٰ کے معانیدیکھیے

اَنگُشْتِ وُسْطیٰ

a.ngusht-e-vustaअंगुश्त-ए-वुस्ता

اصل: فارسی

وزن : 12222

Roman

اَنگُشْتِ وُسْطیٰ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بیچ کی انگلی، انگشت شہادت سے ملی ہوئی انگلی جو سب انگلیوں سے بڑی ہوتی ہے

Urdu meaning of a.ngusht-e-vusta

Roman

  • biich kii unglii, anagshat-e-shahaadat se milii hu.ii unglii jo sab ungliiyo.n se ba.Dii hotii hai

English meaning of a.ngusht-e-vusta

Noun, Feminine

  • middle finger

अंगुश्त-ए-वुस्ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मध्यमा मध्यांगुलि, बीच की उँगली, वह उँगली जो सब उँगलियों से बड़ी होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وُسْطیٰ

بیچ کا، درمیانی

وُستاد

رک : استاد جو درست املا ۔

اَنگُشْتِ وُسْطیٰ

بیچ کی انگلی، انگشت شہادت سے ملی ہوئی انگلی جو سب انگلیوں سے بڑی ہوتی ہے

اَزْمِنَۂِ وُسْطیٰ

the Middle Ages

مَشْرِقِ وُسْطیٰ

مغربی ایشیا اور شمالی افریقہ کے ممالک (جو ایران سے مصر تک پھیلے ہوئے ہیں ان میں شام، اردن، اسرائیل، لبنان، سعودی عربیہ، ایران اور عراق شامل ہیں) کا علاقہ

قُرُونِ وُسْطیٰ

اسلام کا درمیانی زمانہ

عَصْرِ وُسْطیٰ

تاریخ کا درمیانی دور، عہد وسطیٰ ۱۰۰۰ء سے ۱۴۰۰ء تک یا وسیع تر مفہوم میں ۶۰۰ء سے ۱۵۰۰ء تک کا زمانہ

عَہْدِ وُسْطیٰ

قرون وسطیٰ، ازمنہ وسطیٰ

نَمازِ وُسطیٰ

درمیانی نماز (علما نے اس سے بالعموم نماز عصر مراد لی ہے) ۔

صَلوٰۃِ وُسْطیٰ

رک : صلوۃ الوسطےٰ.

جَمْرَۂ وُسْطیٰ

رک : جمرہ معنی نمبر ۹ میں بیان کردہ درمیانی جگہ جہاں کنکریاں مارتے ہیں ، منجھلا شیطان .

اَزْمِنَۂ وُسْطیٰ کا

صَلوٰۃُ الوُسْطےٰ

درمیان کی نماز، قرآن شریف میں اس کے متعلق تاکید آئی ہے لیکن اس کے متعلق مختلف رائے ہیں کہ یہ کون سی نماز ہے بعض نماز صبح کو بھی نماز مغرب کو اور بعض نماز عصر کو خیال کرتے ہیں

جَمْرَۃُ الْوُسْطیٰ

رک : جمرۂ وسطیٰ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنگُشْتِ وُسْطیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنگُشْتِ وُسْطیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone