تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنْدازِ‌ شاعِرانَہ" کے متعقلہ نتائج

شاعِرانَہ

شعر و شاعری سے متعلق، شاعر كی طرح، شاعری سے نسبت ركھنے والی، خلاف حقیقت

شاعِرانَہ تَعَلّی

ادبیات: حقیقت سے بعید دعویٰ، شاعرانہ جواز، بڑائی كا دعویٰ، شاعرانہ بڑائی

شاعِرانَہ نَثْر

مُرصَع و مسجَع نثر جس پر شاعری كا گمان ہو، ایسا كلام جو موزوں ، نہ ہو لیكن اس كا انداز یا لہجہ شاعرانہ ہو، انشائے لطیف ؛ شاعرانہ عبارت ۔

شاعِرانَہ چَشْمَک

ہم عصر شاعروں كے درمیان باہمی طنز ونكتہ چینی، شاعروں كی آپس كی نوك جھونک، چوٹیں

شاعِرانَہ تَخَیُّل

شاعروں جیسے خیالات، مبالغہ آمیز خیالات

غَیر شاعِرانَہ

جس میں شریعت نہ ہو ، شاعری کے لیے ناموزوں .

طَبْعِ شاعِرانَہ

شاعرانہ طبیعت ، شعر کہنے کا مزاج ، شاعری کا ذوق ، شاعری کا رُحجان .

اَنْدازِ‌ شاعِرانَہ

عِجْزِ شَاْعِرَاْنَہ

شاعرانہ کمزوری، ضرورتِ شعری کے تحت زبان و بیان کی حفیف اور معمولی کمزوری

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْدازِ‌ شاعِرانَہ کے معانیدیکھیے

اَنْدازِ‌ شاعِرانَہ

andaaz-e-shaa'iraanaअंदाज़-ए-शा'इराना

وزن : 2221122

English meaning of andaaz-e-shaa'iraana

  • poetic style

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنْدازِ‌ شاعِرانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنْدازِ‌ شاعِرانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words