تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اللہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اللہ کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
اللہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- معبود، خدائے تعالیٰ کا اسمِ ذات، اسمائے صفاتی کے مقابل
- استعجاب کے موقع پر، مترادف: حیرت ہے تعجب ہے، بڑی عجیب بات ہے، كمالِ اضطراب اور یا س کے موقع پر
- شکوے شکایت یا دوہائی کی جگہ
- کسی وصف میں اظہار مبالغہ کے لئے
- دعا وغیرہ کےموقع پر : یااللہ، الہیٰ، اے میرے مالک
- تمنا کے موقع پر، مترادف: خدا کرے
- نہ جانے، خدا معلوم، اللہ ہی کو معلوم ہے
- للہ، خدا کے لیے، خدارا (خوشامد، منت سماجت کے موقع پر)
فجائیہ
- کمالِ اضطراب اور یا س کے موقع پر، استعجاب کے موقع پر، مترادف : حیرت ہے تعجب ہے، بڑی عجیب بات ہے
شعر
جب میں کہتا ہوں کہ یا اللہ میرا حال دیکھ
حکم ہوتا ہے کہ اپنا نامۂ اعمال دیکھ
جو چاہئے سو مانگیے اللہ سے امیرؔ
اس در پہ آبرو نہیں جاتی سوال سے
حرم پاک بھی اللہ بھی قرآن بھی ایک
کچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایک
عمر بھر کون نبھاتا ہے تعلق اتنا
اے مری جان کے دشمن تجھے اللہ رکھے
اے صنم جس نے تجھے چاند سی صورت دی ہے
اسی اللہ نے مجھ کو بھی محبت دی ہے
Urdu meaning of allaah
- Roman
- Urdu
- maabuud, Khudaa.e taala ka asam-e-zaat, asmaa-e sifaatii ke muqaabil
- istijaab ke mauqaa par, mutraadifah hairat hai taajjub hai, ba.Dii ajiib baat hai, kamaal-e-izatiraab aur ya sa ke mauqaa par
- shikve shikaayat ya dohaa.ii kii jagah
- kisii vasf me.n izhaar mubaalaGa ke li.e
- du.a vaGaira ke mauqaa par ha ya allaah, ilhaa, e mere maalik
- tamannaa ke mauqaa par, mutraadifah Khudaa kare
- na jaane, Khudaa maaluum, allaah hii ko maaluum hai
- lallaa, Khudaa ke li.e, Khudaaraa (Khushaamad, minnat samaajat ke mauqaa par
- kamaal-e-izatiraab aur ya sa ke mauqaa par, istijaab ke mauqaa par, mutraadif ha hairat hai taajjub hai, ba.Dii ajiib baat hai
English meaning of allaah
अल्लाह के हिंदी अर्थ
اللہ کے مترادفات
اللہ سے متعلق محاورے
اللہ کے قافیہ الفاظ
اللہ سے متعلق دلچسپ معلومات
اللہ ادھربعض عربی داں حلقوں میں، اوربعض پاکستانی رسالوں اور کتابوں میں’’اللہ‘‘ کے بجائے’’اللٰہ‘‘ لکھا جانے لگا ہے۔ یہ عربی میں صحیح ہو گا، لیکن اردو میں بالکل غلط ہے۔ اسم ذات پاک کے املا سے چھیڑ کرنا دانش مندی نہیں۔ دوسری بات یہ کہ ’’اللہ‘‘ دیکھنے میں بھلا لگتا ہے اور اس کی علامتی معنویت بھی ہے۔ اردو میں ’’اللٰہ‘‘ لکھنا کچھ بہت بھلا نہیں لگتا اور نہ اس میں وہ علامتی معنویت ہے جو ’’اللہ‘‘ میں ہے۔ اس خوبصورت اور با معنی املا پر کسی املا کو ترجیح نہیں۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
آغا خان
وہ خطاب جو فتح علی شاہ قاچار (بادشاہ ایران) نے ۱۸۱۷ ء میں نزاریہ (اسماعیلی) فرقے امام خلیل اللہ علی کے بیٹے حسن علی کو دیا. (اس کے بعد اس کا بیٹا شاہ علی آغا خاں ثانی کہلا یا ، یہ خطاب آج بھی اسماعیلی فرقے کے امام کے نام کے ساتھ مختص ہے).
آغا مَینا
پالتو مینا جس کی آواز بہت دلکش ہوتی ہے، (خصوصاً) بنگالے کی مینا، (چونکہ اسے آغا آغا کہنا سکھاتے ہیں اس لیے پیار میں اس کا یہ بھی نام پڑ گیا)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
asaasa
असासा
.اَثاثَہ
goods
[ Chor ghar ka sara asasa chura kar le gaye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tanhaa.ii
तन्हाई
.تَنْہائی
separation
[ Raat ki tanhayi mein jab duniya neend ka lutf uthati Yaqub ka dil bete ki yaad mein tadapta ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zuhra
ज़ुहरा
.زُہْرَہ
the planet Venus
[ Ham ba-zariya-e-durbin ke Zohra ko dekhte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hamdard
हमदर्द
.ہَمدَرد
sympathiser
[ Urdu idaron ko hamdard logon ki bahut zarurat hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zaabita
ज़ाबिता
.ضابِطَہ
custom, control, discipline
[ Zindagi mein sukoon-o-chain ke liye zaroori hai ki koi zabita ho ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
haazma
हाज़मा
.ہاضمَہ
digestion
[ Pani ragon mein tamam haazma ki raah ho kar guzarta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
rihaa.ii
रिहाई
.رِہائی
deliverance, escape, freedom release, discharge
[ Wazir sachcha hai ab qaid-khane se rihayi pavega ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
aa.inda
आइंदा
.آئِنْدَہ
future, futurity
[ aainda ki fikr aaj fuzool hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tohfa
तोहफ़ा
.تُحْفَہ
a gratuitous gift, present
[ Wazir-e-aazam ke zuaq-o-shauq (great pleasure) sirf kuchh tohfe tahaaef lene ke liye bahut the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kohna
कोहना
.کُہْنَہ
old, ancient, obsolete
[ Kohna rasmein ab bhi hamare khaandaan mein bahut ahmiyat rakhti hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (اللہ)
اللہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔