تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلْکَن" کے متعقلہ نتائج

ہَکلْا

اٹک اٹک کر بات کرنے والا، جس کی زبان میں لکنت ہو، لکنت کرنے والا، ہکلانے والا

ہَکلْانا

کسی لفظ کو کہتے وقت اس کے ہر حرف میں تکرار واقع ہونا، لکنت کرنا، زبان کا لڑکھڑانا، بولتے وقت اٹکنا، اٹک اٹک کر بولنا یا بات کرنا

ہَکلْا کے

رک رک کر ؛ اٹک اٹک کر بولنا ۔

ہَکلْا کَر

رک رک کر ؛ اٹک اٹک کر بولنا ۔

ہَکلْا پَن

بات کرنے میں زبان کے اٹکنے کا عمل یا کیفیت، زبان کی لڑکھڑاہٹ، لکنت

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلْکَن کے معانیدیکھیے

اَلْکَن

alkanअल्कन

اصل: عربی

وزن : 22

Roman

اَلْکَن کے اردو معانی

صفت

  • جس کی زبان میں لکنت ہو، ہکلا، جو لفظ کو کئی بار ادھورا کہہ کہہ کر پورا الٹے، وہ زبان جس میں لکنت ہو

Urdu meaning of alkan

Roman

  • jis kii zabaan me.n luknat ho, haklaa, jo lafz ko ka.ii baar adhuuraa kah kah kar puura ulTe, vo zabaan jis me.n luknat ho

English meaning of alkan

Adjective

  • stuttering (person)

अल्कन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • हकलाना, तुंतला, तुतलाकर बोलने वाला

اَلْکَن کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَکلْا

اٹک اٹک کر بات کرنے والا، جس کی زبان میں لکنت ہو، لکنت کرنے والا، ہکلانے والا

ہَکلْانا

کسی لفظ کو کہتے وقت اس کے ہر حرف میں تکرار واقع ہونا، لکنت کرنا، زبان کا لڑکھڑانا، بولتے وقت اٹکنا، اٹک اٹک کر بولنا یا بات کرنا

ہَکلْا کے

رک رک کر ؛ اٹک اٹک کر بولنا ۔

ہَکلْا کَر

رک رک کر ؛ اٹک اٹک کر بولنا ۔

ہَکلْا پَن

بات کرنے میں زبان کے اٹکنے کا عمل یا کیفیت، زبان کی لڑکھڑاہٹ، لکنت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلْکَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلْکَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone