تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَلَم ٹَھنْڈا ہونا" کے متعقلہ نتائج

دِیَت

خون بہا، وہ رقم یا شے جو خوں بہا کے طور پر مقتول کے وارثوں کو دی جائے

دِیَت ہونا

جُرمانہ یا خون بہا دینا ؛ جرمانہ ہونا.

دِیَت پَہُنچْنا

خون بہا کا کسی پر واجب ہونا ، خون بہا کا وجوب ثابت ہونا.

دِیَت دینا

جُرمانہ یا خون بہا دینا ؛ جرمانہ ہونا.

دِیَت لینا

خون بہا لینا .

دِیَتِ عاقِلَہ

(فِقہ) وہ رقم جو کن٘بہ والوں ، قرابت داروں یا اسی سلسلے کے دوسرے لوگوں پر شرع کی رُو سے حقداروں کو دینا یا لینا واجب ہوتی ہے.

دِیَت بَھرْنا

خون بہا کی رقم ادا کرنا ، دینا .

دِیَتِ مُغَلِّظَہ

(فِقہ) اس میں قاتل پر سختی اور شدّت ہے یعنی اگر دِیَت قتل شبہ عمد کی سو اون٘ٹ ہیں اس طرح کہ پچیس بنتِ فخاض ، پچیس بنتِ لیون ، پچیس حقہ اور پچیس جذعہ ہوں گے (شرحِ و قایہ) .

اردو، انگلش اور ہندی میں عَلَم ٹَھنْڈا ہونا کے معانیدیکھیے

عَلَم ٹَھنْڈا ہونا

'alam ThanDaa honaa'अलम ठंडा होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

عَلَم ٹَھنْڈا ہونا کے اردو معانی

  • علم دفن ہونا، علم کے پھریرے وغیرہ کا پھٹ جانا یا گر جانا

    مثال سائیس کے ہاتھ سے کاٹھی گری، حاجی صاحب کی عبا کا دامن شہید جریب کا علم ٹھنڈا ہوا۔

Urdu meaning of 'alam ThanDaa honaa

  • Roman
  • Urdu

  • ilam dafan honaa, ilam ke phrere vaGaira ka phaT jaana ya gir jaana

'अलम ठंडा होना के हिंदी अर्थ

  • ज्ञान दफन होना, ज्ञान के झंडे आदि का फट जाना या गिर जाना

    उदाहरण साइस के हाथ से काठी गिरी, हाजी साहब की अबा का दामन शहीद जरीब का अलम ठंडा हुआ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِیَت

خون بہا، وہ رقم یا شے جو خوں بہا کے طور پر مقتول کے وارثوں کو دی جائے

دِیَت ہونا

جُرمانہ یا خون بہا دینا ؛ جرمانہ ہونا.

دِیَت پَہُنچْنا

خون بہا کا کسی پر واجب ہونا ، خون بہا کا وجوب ثابت ہونا.

دِیَت دینا

جُرمانہ یا خون بہا دینا ؛ جرمانہ ہونا.

دِیَت لینا

خون بہا لینا .

دِیَتِ عاقِلَہ

(فِقہ) وہ رقم جو کن٘بہ والوں ، قرابت داروں یا اسی سلسلے کے دوسرے لوگوں پر شرع کی رُو سے حقداروں کو دینا یا لینا واجب ہوتی ہے.

دِیَت بَھرْنا

خون بہا کی رقم ادا کرنا ، دینا .

دِیَتِ مُغَلِّظَہ

(فِقہ) اس میں قاتل پر سختی اور شدّت ہے یعنی اگر دِیَت قتل شبہ عمد کی سو اون٘ٹ ہیں اس طرح کہ پچیس بنتِ فخاض ، پچیس بنتِ لیون ، پچیس حقہ اور پچیس جذعہ ہوں گے (شرحِ و قایہ) .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَلَم ٹَھنْڈا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَلَم ٹَھنْڈا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone