تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَل بَل" کے متعقلہ نتائج

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَل بَل کے معانیدیکھیے

اَل بَل

al-balअल-बल

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

اَل بَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • طاقت و قدرت ، جیسے : میدان میں آؤ تمھارا ال بل بھی دیکھ لیں گے (قب : ال بل خدابل) رک: ال بل خدا بل .
  • کمی بیشی ، فرق
  • : غرور ، گھمنڈ ، شیخی ، غصہ ، پیچ و تاب.

Urdu meaning of al-bal

  • Roman
  • Urdu

  • taaqat-o-qudrat, jaise ha maidaan me.n aa.o tumhaaraa ill bil bhii dekh lenge (kab ha ill bil Khudaa bil)rukah ill bil Khudaa bil
  • kamii beshii, farq
  • ha Garuur, ghamanD, shekhii, Gussaa, pech-o-taab

English meaning of al-bal

Noun, Masculine

Adjective

अल-बल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

विशेषण

  • आएँ-बाएँ, बिलकुल निरर्थक, बकवासपूर्ण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَل بَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَل بَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone