تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَہْدِ وُسْطیٰ" کے متعقلہ نتائج

سَرـ زَنِش

برا بھلا کہنا، ڈانٹ ڈپٹ، تنبیہ، ملامت

اردو، انگلش اور ہندی میں عَہْدِ وُسْطیٰ کے معانیدیکھیے

عَہْدِ وُسْطیٰ

'ahd-e-vustaa'अहद-ए-वुस्ता

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

عَہْدِ وُسْطیٰ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قرون وسطیٰ، ازمنہ وسطیٰ
  • یوروپ کی تاریخ کا وہ زمانہ جو مغرب میں رومی سلطنت کے زوال (پانچویں صدی عیسوی) سے لے کر قسطنطنیہ کی فتح (1453 عیسوی) تک پہنچتا ہے، یا مزید محدود کیا جائے تو تقریباً 1000 عیسوی سے 1453 عیسوی تک

شعر

Urdu meaning of 'ahd-e-vustaa

  • Roman
  • Urdu

  • quruun-e-vusta, azmina vusta
  • yuurop kii taariiKh ka vo zamaana jo maGrib me.n ruumii salatnat ke zavaal (paanchvii.n sadii i.isvii) se lekar qustunatuniyaa kii fatah (1453 i.isvii) tak pahunchtaa hai, ya maziid mahiduud kiya jaaye to taqriiban 1000 i.isvii se 1453 i.isvii tak

English meaning of 'ahd-e-vustaa

Noun, Masculine

  • medieval or middle ages
  • intermediate time of Islam

'अहद-ए-वुस्ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मध्य काल, मध्यवर्ती समय, मध्ययुगीन या मध्य युग
  • यूरोप के इतिहास का वो समय जो पश्चिमी राष्ट्रों में रूम (ईटली) के पतन (पाँचवीं शताब्दी) से लेकर क़ुस्तुन्तुनिया की विजय (1453) तक पहुँचता है. या अगर अधिक से अधिक उसको सीमित किया जाए तो लग-भग 1000 ई. से लेकर 1453 ई. तक, इस्लाम का मध्यवर्ती युग

عَہْدِ وُسْطیٰ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَرـ زَنِش

برا بھلا کہنا، ڈانٹ ڈپٹ، تنبیہ، ملامت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَہْدِ وُسْطیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَہْدِ وُسْطیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone