تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَدْل" کے متعقلہ نتائج

عَدْل

انصاف، دار گُستری

عَدْل دار

رک : عدل پرور .

عَدْل ہونا

عَدْلی

شاہی دور میں محمد بن تغلق کے عہدِ حکومت کا سکّہ جس کی قیمت سب سے زیادہ تھی .

عَدْل کَرنا

عَدْل پَرْورَی

انصاف کرنا، برابری کرنا، داد گستری

عَدْل گُسْتَری

انصاف کرنا، عدل کرنا، منصفی کرنا، عدل پروری

عَدْلِیَّہ

تعدیلی ذرّات ردرفرڈ کا قول ہے کہ جوہری مرکزے میں تعدیلی ذرات یا عدلیے بھی موجود ہیں

عَدْل پرْوَر

انصاف کرنے والا، منصف (عموماً حکمرانوں کے لیے مستعمل)

عَدْل گَٹْکَہ

عہد اکبری کا ایک گول سکّہ جس کا وزن ۱۱ ماشے کلا ہوتا تھا اور اس کی قیمت نو روپیے ہوتی تھی

عَدْل و قِسْط

سب ک ساتھ یکساں انصاف کرنا ، عدل و انصاف .

عَدْل گُسْتَر

مصنف ، عادل داد گر ، انصاف کرنے والا .

عَدْلِ فارُوقی

حضرت عمر خلیفۂ دوم کا انصاف، بہترین انصاف

عَدْلِ عُمْرانی

عوام کے ساتھ انصاف کرنا ، مساوات ، سماجی انصاف ؛ برابری .

عَدْلِیَہ

محکمۂ انصاف جو مجسٹریٹوں، ججوں اور عدالتوں پر مشتمل ہوتا ہے، قانونی چارہ جوئی کرنے والا اِدارہ، منصف، جج، حکام عدالت، نظام عدل

عَدْلِ نوشِیرواں

نوشیرواں کا انصاف

عَدْلِ نوشِیرَوانی

عدل نوشیرواں، نوشیرواں کا انصاف (جو ضرب المثل کی حیثیت رکھتا ہے)

عَدْلِ جَہانگِیری

جہانگیر (مغل شہنشاہ) کا انصاف، بہترین انصاف، مثالی انصاف

عَدْلَین

عدل کی تانیث، دو سچے لوگ جو گواہی کے لیے مناسب ہوں

عَدْل جُوئی

انصاف چاہنا ، داد خوابی .

اِدْلاع

(لفظاً) زبان کا باہر نکل پڑنا ، (طب) ایک مرض جس میں زبان پھول کر اتنی بڑی ہوجاتی ہے کہ منھ میں نہیں سماتی (اسے ادلاُع اللسان بھی کہتے ہیں)

اَدْلا

نلیوں کے اوپرمنڈھا ہوا باریک ریشے کا گوشت

اَدْلے بَدلے کی شادی

اَدْلا بَدْلا

ایک چیز دے کر دوسری چیز لینا، لین اور دین، تبادلۂ اشیا وغیرہ

اَدلا بَدلی

ایک چیز دے کر دوسری چیز لینا، لین اور دین، تبادلۂ اشیا وغیرہ

اَدْلی بَدْلی

ایک چیز دے کر دوسری چیز لینا، لین اور دین، تبادلۂ اشیا وغیرہ

اَدْلے کا بَدْلا

انتقام، قصاص، کئے کا پھل، جیسے کو تیسا

اَدلا بَدلا کَرنا

تغّیر و تبدّل کرنا، ادلا بدلی کرنا، الٹ پھیر کرنا، ایک چیز دے کر اس کے عوض دوسری چیز لینا

اِدْلال

ہدایت، رہنمائی، راہ دکھانا

idleness

اَلَس

اَدْلے کی بوٹی

عضو تناسل.

idle

سُسْت

addle

بَنْجَر

addle brained

گِڈ مِڈ

idler

کاہِل

adlerian

آسٹر یا وی ماہر نفسیات سے A.Adler (م۱۹۳۷ ) سے متعلق یا منسوب ۔.

idleheaded

احمق

addled

گندا

ذَوی الْعَدْل

مُنصف ، انصاف کر نے والے .

وَزِیرِ عَدْل

نِظامِ عَدل

انصاف کا نظام، عدالتی نظام

مِیزانِ عَدْل

عدل کی ترازو، وہ میزان جس میں قیامت کے روز اعمال جانچے جائیں گے نیزسچی کسوٹی

شاہِدِ عَدْل

رک : شاہدِ عادل.

زَنْجِیرِ عَد٘ل

نوشیروانِ عادل نے اپنے ایوان میں ایک زنجیر لٹکوا دی تھی تاکہ جو بھی انصاف طلب کرنے آئے وہ اسے ہلادے اور نوشیرواں کو معلوم ہو جائے، کہتے ہیں کہ مغل بادشاہ جہاں گیر نے بھی اسی مقصد کے لیے ایسی ہی ایک زنجیر اپنے دیوان کے دروازے پر لٹکوائی تھی

اَلعَدْل

(لفظاً) انصاف، انصاف کرنے والا، (مراداً) خدائے تعالیٰ کا ایک نام

صاحِبِ عَدْل

منصف مزاج، عادل، انصاف کرنے والا

مِیرِ عَدْل

عدالتوں کا منتظم، ناظر (جو قاضیوں کے فیصلوں کو دہراتا ہے اور حکم سناتا ہے) نیز قاضیِ اعلیٰ چیف جسٹس.

کارِ عَدْل

منصفی کا کام ، انصاف کے احکامات.

کُرْسیٔ عَدْل

انصاف کی کرسی ، انصاف کا منصب یا عہدہ ، کرسی عدالت .

بے عَدْل

غَرِیبی حَلِیمی ، عَدْل بادشاہی

عجز اور انکسار کا بڑا درجہ ہے.

یَومُ العَدل

انصاف کا دن، روز قیامت، روز حشر

شَحْنَۂ عَدْل

کوتوال

تَہْذِیْبِ عَدْل و حَق

مَسْنَد عَدْل

کرسی عدالت ۔

مَحْکَمَۂِ عَدْل و اِنصاف

فَضْل کَرے تو چُھٹّیاں عَدْل کَرے تو لُٹّیاں

خدا اگر مہربانی کرے تو گناہ کی سزا سے بچیں گے اور اگر عدل کرے تو بندوں کو بچاؤ کی کوئی صورت نہیں

دِل

سینے کے اندر قدرے بائیں جانب، اُلٹے پان سے مِلتی ہوئی شِکل کا اک عضو جس کی حرکت پر خون کی گردش کا مدار ہے، یہ مُرَکُب ہے گوشت و عصب و لیف اور غشاء سخت سے اور سرچشمہ ہے حرارتِ غریزی اور روح حیوانی کا، اسی کی حرکت کے بند ہونے سے موت واقع ہو جاتی ہے، قلب

دِل کی

دل کا بھید ، دل کی بات ؛ دل کی حالت

دِل کا

پسندیدہ ؛ مرضی کے مطابق

اردو، انگلش اور ہندی میں عَدْل کے معانیدیکھیے

عَدْل

'adl'अद्ल

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: عَدَلَ

عَدْل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • انصاف، دار گُستری
  • برابری، تسویہ، درمیانی راہ اختیار کرنا
  • شاہد (گواہ) کی صفت کے طور پر مستعمل ہے، عادل، انصاف کرنے والا، گواہی دینے کے لائق
  • نظیر، مانند، ہمتا

شعر

English meaning of 'adl

'अद्ल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • न्याय, इंसाफ़, निष्पक्षता,
  • न्यायकर्ता, मुंसिफ, वह सच्चा व्यक्ति जो गवाही के लिए ठीक हो, सदृश, मिस्ल,
  • एक वस्तु को दूसरी वस्तु के बराबर करन

عَدْل کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَدْل)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَدْل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words