تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَدالَتْ پَنَاہ" کے متعقلہ نتائج

خَفَگی

آزردگی، نا خوشی، غصَہ، عتاب، ناراضی

خَفَگی میں پَڑْنا

(کسی کے) غصے یا عتاب میں مبتلا ہونا ، محتوب ہونا

خَفَگی آنا

عتاب ہونا ، کسی کی ںا خوشی اور غصے کا ہدف بننا .

خَفَگی کَرْنا

ناراض ہونا، غصہ کرنا، خفا ہونا

خَفَگی دُور ہونا

آزردگی ختم ہونا ، غصہ اترنا .

خُفْگِی کِی نَظَر سے

ناراضگی یا غصے کی نظر کے ساتھ

اردو، انگلش اور ہندی میں عَدالَتْ پَنَاہ کے معانیدیکھیے

عَدالَتْ پَنَاہ

'adaalat-panaah'अदालत-पनाह

وزن : 122121

  • Roman
  • Urdu

عَدالَتْ پَنَاہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • عدل کرنے والا، بیشتر حُکّام کے القاب میں مستعمل

Urdu meaning of 'adaalat-panaah

  • Roman
  • Urdu

  • adal karne vaala, beshatar hukkaam ke alqaab me.n mustaamal

English meaning of 'adaalat-panaah

Persian, Arabic - Adjective

  • a just and equitable person, asylum of justice

'अदालत-पनाह के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • न्याय दिलाने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَفَگی

آزردگی، نا خوشی، غصَہ، عتاب، ناراضی

خَفَگی میں پَڑْنا

(کسی کے) غصے یا عتاب میں مبتلا ہونا ، محتوب ہونا

خَفَگی آنا

عتاب ہونا ، کسی کی ںا خوشی اور غصے کا ہدف بننا .

خَفَگی کَرْنا

ناراض ہونا، غصہ کرنا، خفا ہونا

خَفَگی دُور ہونا

آزردگی ختم ہونا ، غصہ اترنا .

خُفْگِی کِی نَظَر سے

ناراضگی یا غصے کی نظر کے ساتھ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَدالَتْ پَنَاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَدالَتْ پَنَاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone