تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَچّھا کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَچّھا کَرْنا کے معانیدیکھیے

اَچّھا کَرْنا

achchhaa karnaaअच्छा करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

اَچّھا کَرْنا کے اردو معانی

  • صحت یاب بنانا، علاج معالجہ کر کے تندرستی بحال کردینا
  • درست عمل، مناسب بات کرنا
  • خیرکرنا، آفت و مصیبت سے محفوظ رکھنا یا بچانا

Urdu meaning of achchhaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • sehat yaab banaanaa, i.ilaaj mu.aalijaa kar ke tandrustii bahaal kardenaa
  • darust amal, munaasib baat karnaa
  • Khair karnaa, aafat-o-musiibat se mahfuuz ya bachaanaa

English meaning of achchhaa karnaa

  • cure, heal
  • do good, do well or right

अच्छा करना के हिंदी अर्थ

  • स्वस्थ करना, चिकित्सा करके स्वास्थ्य बहाल कर देना
  • उचित व्यवहार, संतुलित बात करना
  • भलाई करना, संकट एवं कठिनाई से सुरक्षित रखना या बचाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَچّھا کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَچّھا کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone