تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آزاد" کے متعقلہ نتائج

مُدام

ہمیشہ، دائم، متواتر، مسلسل، لگاتار

مُدامی

ہمیشہ کا، ہمیشگی والا، دائمی، مستقل، ہمیشگی، دوام، مدامیت

مُدامِیَت

ہمیشہ رہنا یا ہونا ، ہمیشگی ، دائمیت

مادام

ہمیشہ، مدام، سدا، قائم و دائم

مَیڈَم

مادام ، خاتون ، خانم ، محترمہ (عورتوں کو بطور احترام مخاطب کرنے کا کلمہ)

مُؤدَم

ظاہر و باطن کے لحاظ سے اچھا ؛ عاقل و فرزانہ ۔

modem

صوتی اشارات کو ضبط کرنے اور کھولنے والا آلہ، مثلاً کمپیوٹر اور ٹیلیفون کے سلسلے کے درمیان [modulator اور demodulatorc کا مجموعی اختصار].

madam

خواتین کو عزت سے مخاطب کرنے کا کلمہ۔.

medium

دَرمِیاں

مِڈم

بیگم ، خاتون ، بانو ، خانم ۔

مُدِیم

(طب) جس کی نکسیر پھوٹی ہو ، جس کی ناک سے خون بہے

مَعْدُوم

مٹایا گیا، فنا کیا گیا، ناپید، عنقا، کالعدم

مُعْدِم

معدوم کرنے والا ؛ (طب) سن یا سست کرنے والا ، مخذر (حس کے لیے مستعمل)

مَعدُومَہ

معدوم ، ناپید ، نابود ؛ غیر موجود ، لاپتا ۔

شُرْبِ مُدام

شراب خوری کا مشغلہ، شراب کا مستقل نشہ، دائمی کیف، مستقل پینا، ہمیشہ پینا

کاسِ مُدام

دیرپا پیالہ ، ہمیشہ ہمیشہ رہنے والا پیالہ ؛ مراد : پیالہ.

مَسْتِ مُدام

(طب) دائم الخمر، متواتر شراب پینے والا

مَعْدُوم نَظَر آنا

(تصوف) خالی دکھائی دینا، بے مقصد نظر آنا

مِیڈِیَم مَشِین گَن

ایک کل دار توپ جو بیک وقت ایک منٹ میں ایک سو بیس (۱۲۰) گولیاں چلا سکتی ہے ۔

مَعْدُوم ہونا

be extinct

مَعْدُوم کَرنا

مٹانا، ناپید کرنا، فنا کرنا، نیست ونابود کرنا

مَعْدُومِ مَحض

جو بالکل ناپید ہو ؛ یکسر غیر موجود ، مطلق غائب ۔

مَعْدُومُ النَّفَع

جس کا کوئی نفع نہ ہو ، جس سے کوئی فائدہ حاصل نہ ہو ۔

مَعْدُوم ہو جانا

مٹنا ، فنا ہونا ، ناپید ہونا ، نیست و نابود ہو جانا ۔

مُدَمَّغانَہ

مغرورانہ ، متکبرانہ ، پُرغرور ۔

مُدَمَّغ پَن

غرور ، تکبر ، گھمنڈ ۔

مُدَمَّغ

مغرور، متکبر، گھمنڈی

مَعْدُومِ مُطلَق

رک : معدوم محض ۔

مَعْدُومُ الْبَصَر

بصارت سے محروم، اندھا، نابینا، کور

مَعْدُومُ الْخَبَر

جس کی کوئی خبر نہ ہو ، مفقود الخبر ۔

mademoiselle

فرانسیسی نا کتخدا دوشیزہ کو خطاب کرنے یا اس کی نسبت استعمال کرنے کا کلمہ، مترادف مس یا میڈم ، بی بی یا آنسہ۔.

مُنڈی مَروڑ دیسی

رک : منڈی مروڑ ۔

موڑ موڑ پَر

ہر ہر مرحلے پر ، ہر ہر منزل پر ، قدم قدم پر ، جگہ جگہ ۔

مُدَمِّل

زخم بھرنے والا، مندمل کرنے والا

مادامَ الْعُمْر

تابہ زندگی ، تمام عمر ، جنم بھر ، عمر بھر ، تابہ زیست ، ہمیشہ ، سدا.

madame

خاتُون

مَدمَتی

رک : مدماتی (مدماتا (رک) کی تانیث)

مَدماتی

مدماتا کی تانیث، نشیلی، سرشار، مست

عَمَدِ مَعْنَوِیَہ

(تصوف) اس چیز کو کہتے ہیں جس سے قیام آسمانوں کا ہے اور یہی حقیقت ایمان کامل کی ہے اس کو سوائے حق کے اور کوئی نہیں پہچان سکتا ہے

madman

دِیوانَہ

midmost

عین بیچ میں ۔.

مُدمِنُ الخَمَر

بہت شراب پینے والا ، شراب کا عادی ، دائم ا لخمر ۔

مَدّی مَزاحَمَت

جس کی وجہ سے زمین کی روزانہ گردش میں رکاوٹ ہوتی ہے (friction Tidal) ۔

مُدمِن

کسی کام میں جت جانے والا ، محنتی ؛ تراکیب میں مستعمل

مَدُمادہ

(موسیقی) بھیروں راگ کی پانچ راگنیوں میں سے ایک راگنی کا نام جو صبح سویرے گائی جاتی ہے ۔

مَد ماتا

مست ، سرشار ، مخمور

مَد مالَت

رک : مد مالتی جو اس کا درست املا ہے

مَعدُومی

معدوم ہونا، نہ ہونا، ختم ہو جانا، فنا، نیستی، معدومیت

مَعدُومات

معدوم چیزیں ، ناپید امور ، غیر موجود چیزیں ۔

مَد مَسْت

نشے میں چور، مخمور، متوالا

مَعدُومی نَباتِیات

وہ علم جس میں قدیم اور معدوم پودوں کے متعلق مطالعہ کیا جاتا ہے جو حجری شکل میں پائے جاتے ہیں (لاط : Paleobotany) ۔

ما دامَ الْحَیات

تازیست، عمر بھر، زندگی بھر، ساری عمر

مَائِدَۂ مَسِیْح

وہ ابھرا ہوا خوان جو حضرت عیسٰی علیہ اسلام پر آسمان سے نازل ہوا تھا اس میں ایک تلی ہوئی مچھلی، نمک، سرکہ اور بادہ گرِدے نان کے اور پانچ انار اور چند خرمے تھے اور بعض کے نزدیک پانچ روٹیاں تھیں، ایک روغن زیتون، دوسری پر شہد، تیسری پر گھی، چوتھی پر پنیر، پانچیوں پر خشک گوشت اور چند قسم کے بقولات بھی تھے۔

مَد مالْتی

موٹی اور لمبی بیل جو بڑے بڑے درختوں پر پھیلتی ہے ، پتے اس کے گولر کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں ، پھول گول ہوتا ہے جب کھلتا ہے تو اوندھا ہو جاتا ہے تین پتیاں ملی ہوئی ہوتی ہیں اور ایک پتی تینوں کے آگے ہوتی ہے اور ان پر باریک ریشے ہوتے ہیں یہ پھول کسی قدر کلغی سے مشابہت رکھتا ہے

مَد میں آنا

کسی شق کے ذیل میں ہونا ، حساب کی کسی مد کے تحت آنا

مَدّ میں

حساب میں ، شمار میں ، گنتی میں جیسے اس مد میں یعنی اس شق میں

مَعدُومِیَت

معدوم ہونا ، غیر حاضر ہونا ، غیر موجودگی ؛ فنا ، نیستی ، معدومی ۔

مِیڈِیا مَین

ذرائع ِابلاغ کے شعبے میں کام کرنے والا ؛ مراد : صحافی نیز کسی اشتہاری کمپنی میں کام کرنے والا ۔

ماند مال

وہ مال جس کی چمک دمک مدھم پڑگئی ہو یا رنگ پھیکا پڑ گیا ہو، گھٹیا سامان

مَعدُومِیات

معدوم شدہ جانوروں اور پودوں کا علم (لاط : Palaeontology) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آزاد کے معانیدیکھیے

آزاد

aazaadआज़ाद

اصل: فارسی

وزن : 221

موضوعات: قدیم عمرانیات

  • Roman
  • Urdu

آزاد کے اردو معانی

صفت

  • (سماجی، اخلاق، مذہبی اور ہر قسم كے رسم و رواج كی) پابندیوں سے الگ تھلگ، رسوم و قیود سے بری
  • عام دستور یا اصول سے مستثنیٰ، خارج، بالاتر یا میرا
  • بے فكر، بے غم، بے نیاز
  • بیباک، نڈر، منھ پھٹ
  • دخل اندازی سے پاک، جو بلا شركت غیرے ہو
  • تعلقات اور لوازمات دنیوی سے بے تعلق، تارک الدنیا
  • جس كی راہ میں كوئی ركاوٹ نہ ہو، بے روک ٹوک جاری
  • محفوظ، اندیشہ و فكر سے فارغ
  • بے قید، ناپابند، بے نیاز
  • وہ مرد یا عورت جو (قدیم رسم كے مطابق) غلام یا كنیز نہ ہو، جس نے غلامی سے نجات پالی ہو
  • جو محبوس اور قیدی نہ ہو، قید سے رہائی یافتہ، رہا، رستگار
  • خود مختار (شخص یا جماعت)، جو اپنے ارادے یا فعل میں غیر كا پابند نہ ہو
  • كفنی پوش فقیر جو ماتھے پر الف كھینچتے اور چار ابرو كا صفایا كراتے ہیں (یہ نہایت گستاخ اور منھ پھٹ ہوتے ہیں)
  • جو اپنی ہی قوم كا محكوم با رعیت ہو، جس پر كسی غیر قوم كی حكومت نہ ہو
  • درست، مستقیم، بیشتر سروسہی كے درخت كی صف میں مستعمل جس كا قامت سیدھا اور دراز ہوتا ہے اور جس پر بہار یا خزاں اثر انداز نہیں ہوتی
  • شخص مجرد جس كے جورو یا اولاد نہ ہو
  • جو ہر قسم كی جنبہ داری یا دباو سے دور ہو، مصفانہ، بے لوث
  • حریت پسند، روشن خیال، جدید تہذیب سے متاثر، رجعیت پسند كی ضد، جیسے آزاد خیال
  • بے شرم، بے حیا، بے ادب، بے لحاظ
  • بے سروسامان، بے برگ و نوا

شعر

Urdu meaning of aazaad

  • Roman
  • Urdu

  • (samaajii, aKhlaaq, mazahbii aur har kism ke rasm-o-rivaaj kii) paabandiiyo.n se alag thalag, rasuum-o-qayuud se barii
  • aam dastuur ya usuul se mustasna, Khaarij, baalaatar ya mera
  • befikar, beGam, benyaaz
  • bebaak, niDar, mu.nh phaT
  • daKhal andaazii se paak, jo bala shirkat Gaire ho
  • taalluqaat aur lavaazmaat dunyavii se betaalluq, taarik- u.ud-duniyaa
  • jis kii raah me.n ko.ii rukaavaT na ho, be rok Tok jaarii
  • mahfuuz, andesha-o-fikr se faariG
  • beqaid, na paaband, benyaaz
  • vo mard ya aurat jo (qadiim rasm ke mutaabiq) Gulaam ya kaniiz na ho, jis ne gulaamii se najaat paalii ho
  • jo mahbuus aur qaidii na ho, qaid se rihaa.ii yaaftaa, rahaa, rasatgaar
  • KhudamuKhtaar (shaKhs ya jamaat), jo apne iraade ya pheal me.n Gair ka paaband na ho
  • kafnii posh faqiir jo maathe par alif khiinchte aur chaar abruu ka safaayaa karaate hai.n (ye nihaayat gustaakh aur mu.nh phaT hote hai.n
  • jo apnii hii qaum ka mahkuum baa ra.iiyat ho, jis par kisii Gair qaum kii hukuumat na ho
  • darust, mustaqiim, beshatar saroshii ke daraKht kii saf me.n mustaamal jis ka qaamat siidhaa aur daraaz hotaa hai aur jis par bihaar ya Khizaa.n asarandaaz nahii.n hotii
  • shaKhs mujarrid jis ke joruu ya aulaad na ho
  • jo har kism kii ju.nbaadaarii ya dabaav se duur ho, musfaa na, belaus
  • hurriyat pasand, roshan Khyaal, jadiid tahaziib se mutaassir, raji.it pasand kii zid, jaise aazaad Khyaal
  • beshram, behaya, beadab, belihaaz
  • be sar-o-saamaan, be barg-o-nava

English meaning of aazaad

Adjective

  • free man, a person free from slavery, not slave
  • free, unfettered, unrestrained, uncontrolled; liberated, discharged, set free, ransomed, emancipated
  • free, independent, liberated, at liberty, unchained, absolved, not under obligation
  • hermit, fakir
  • manumitted, unconstrained, carefree, light-hearted
  • licentious, libertine, immoral

आज़ाद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (सामाजिक, नैतिक, धार्मिक और हर प्रकार के रस्म और रिवाज की) प्रतिबंधों से अलग-थलग, रूढ़ियों और परंपराओं से मुक्त
  • सामान्य नियम या उसूल से मुक्त, निरस्त, ज़्यादा ऊंचे पद वाला या मुक्त किया हुआ
  • निश्चिंत, ग़म से मुक्त, जिसे किसी से कुछ लेने की इच्छा न हो
  • निर्भय, निडर, मुँहफट
  • हस्तक्षेप से मुक्त, जो सम्मिलित हुए बिना किसी के संग अथवा अजनबी हो
  • संबंधों और सांसारिक मोह-माया से जिसका कोई संबंध न हो, जो सांसारिक सुखों का त्याग करता है
  • जिसकी राह में कोई रुकावट न हो, बिना रोक-टोक जारी
  • सुरक्षित, शंका और चिंता से मुक्त
  • वह पुरुष या स्त्री जो (प्राचीन परंपरा के अनुसार) दास या दासी न हो, जिसने गु़लामी से मुक्ति प्राप्त कर ली हो
  • जो कारावासी और क़ैदी न हो, क़ैद से रिहा किया गया, रहा, रस्तगार
  • जो स्वयं अधिकार रखता हो (व्यक्ति या समूह), जो अपने इरादे या क्रिया में अन्य पर आश्रित न हो
  • कफ़्नी-पोश साधु-संत जो माथे पर अलिफ़ खींचते और चार भवों के बालों का सफ़ाया कराते हैं (यह अत्यधिक कटुभाषी और मुँहफट होते हैं)

    विशेष कफ़्नी-पोश= साधुओं के पहनने का एक कपड़ा जो बिना सिला हुआ होता है

  • जो अपने ही देश में प्रजा द्वारा शासित हो, जिस पर किसी अन्य जाति का शासन न हो
  • ठीक, सीधा, अधिकतर सर्व-ए-सही के पेड़ की सफ़ में प्रयुक्त जिसका क़द सीधा और लंबा होता है और जिस पर बहार या पतझड़ का प्रभाव नहीं होता

    विशेष सर्व-ए-सही= वह सर्व जो सीधा खड़ा होता है, वह सर्व जिसकी शाखाएँ सीधी ऊपर को चली गई हों

  • कुंवारा व्यक्ति जिसकी पत्नी या संतान न हो
  • जो हर प्रकार की पक्षपात या दबाव से दूर हो, जो न्याय पर आधारित हो, निस्वार्थ
  • आज़ादी के लिए संघर्ष करने वाला, उच्च विचार वाला, आधुनिक संस्कृति से प्रभावित, रज'अत-पसंद का विलोम, जैसे मुक्त विचारों वाला
  • लज्जाहीन, जिसमें हया अर्थात लाज न हो, अशिष्ट, निर्लज्ज
  • जिसके पास कोई सामग्री और सामान न हो, निर्धन या जिसके पास कुछ न हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُدام

ہمیشہ، دائم، متواتر، مسلسل، لگاتار

مُدامی

ہمیشہ کا، ہمیشگی والا، دائمی، مستقل، ہمیشگی، دوام، مدامیت

مُدامِیَت

ہمیشہ رہنا یا ہونا ، ہمیشگی ، دائمیت

مادام

ہمیشہ، مدام، سدا، قائم و دائم

مَیڈَم

مادام ، خاتون ، خانم ، محترمہ (عورتوں کو بطور احترام مخاطب کرنے کا کلمہ)

مُؤدَم

ظاہر و باطن کے لحاظ سے اچھا ؛ عاقل و فرزانہ ۔

modem

صوتی اشارات کو ضبط کرنے اور کھولنے والا آلہ، مثلاً کمپیوٹر اور ٹیلیفون کے سلسلے کے درمیان [modulator اور demodulatorc کا مجموعی اختصار].

madam

خواتین کو عزت سے مخاطب کرنے کا کلمہ۔.

medium

دَرمِیاں

مِڈم

بیگم ، خاتون ، بانو ، خانم ۔

مُدِیم

(طب) جس کی نکسیر پھوٹی ہو ، جس کی ناک سے خون بہے

مَعْدُوم

مٹایا گیا، فنا کیا گیا، ناپید، عنقا، کالعدم

مُعْدِم

معدوم کرنے والا ؛ (طب) سن یا سست کرنے والا ، مخذر (حس کے لیے مستعمل)

مَعدُومَہ

معدوم ، ناپید ، نابود ؛ غیر موجود ، لاپتا ۔

شُرْبِ مُدام

شراب خوری کا مشغلہ، شراب کا مستقل نشہ، دائمی کیف، مستقل پینا، ہمیشہ پینا

کاسِ مُدام

دیرپا پیالہ ، ہمیشہ ہمیشہ رہنے والا پیالہ ؛ مراد : پیالہ.

مَسْتِ مُدام

(طب) دائم الخمر، متواتر شراب پینے والا

مَعْدُوم نَظَر آنا

(تصوف) خالی دکھائی دینا، بے مقصد نظر آنا

مِیڈِیَم مَشِین گَن

ایک کل دار توپ جو بیک وقت ایک منٹ میں ایک سو بیس (۱۲۰) گولیاں چلا سکتی ہے ۔

مَعْدُوم ہونا

be extinct

مَعْدُوم کَرنا

مٹانا، ناپید کرنا، فنا کرنا، نیست ونابود کرنا

مَعْدُومِ مَحض

جو بالکل ناپید ہو ؛ یکسر غیر موجود ، مطلق غائب ۔

مَعْدُومُ النَّفَع

جس کا کوئی نفع نہ ہو ، جس سے کوئی فائدہ حاصل نہ ہو ۔

مَعْدُوم ہو جانا

مٹنا ، فنا ہونا ، ناپید ہونا ، نیست و نابود ہو جانا ۔

مُدَمَّغانَہ

مغرورانہ ، متکبرانہ ، پُرغرور ۔

مُدَمَّغ پَن

غرور ، تکبر ، گھمنڈ ۔

مُدَمَّغ

مغرور، متکبر، گھمنڈی

مَعْدُومِ مُطلَق

رک : معدوم محض ۔

مَعْدُومُ الْبَصَر

بصارت سے محروم، اندھا، نابینا، کور

مَعْدُومُ الْخَبَر

جس کی کوئی خبر نہ ہو ، مفقود الخبر ۔

mademoiselle

فرانسیسی نا کتخدا دوشیزہ کو خطاب کرنے یا اس کی نسبت استعمال کرنے کا کلمہ، مترادف مس یا میڈم ، بی بی یا آنسہ۔.

مُنڈی مَروڑ دیسی

رک : منڈی مروڑ ۔

موڑ موڑ پَر

ہر ہر مرحلے پر ، ہر ہر منزل پر ، قدم قدم پر ، جگہ جگہ ۔

مُدَمِّل

زخم بھرنے والا، مندمل کرنے والا

مادامَ الْعُمْر

تابہ زندگی ، تمام عمر ، جنم بھر ، عمر بھر ، تابہ زیست ، ہمیشہ ، سدا.

madame

خاتُون

مَدمَتی

رک : مدماتی (مدماتا (رک) کی تانیث)

مَدماتی

مدماتا کی تانیث، نشیلی، سرشار، مست

عَمَدِ مَعْنَوِیَہ

(تصوف) اس چیز کو کہتے ہیں جس سے قیام آسمانوں کا ہے اور یہی حقیقت ایمان کامل کی ہے اس کو سوائے حق کے اور کوئی نہیں پہچان سکتا ہے

madman

دِیوانَہ

midmost

عین بیچ میں ۔.

مُدمِنُ الخَمَر

بہت شراب پینے والا ، شراب کا عادی ، دائم ا لخمر ۔

مَدّی مَزاحَمَت

جس کی وجہ سے زمین کی روزانہ گردش میں رکاوٹ ہوتی ہے (friction Tidal) ۔

مُدمِن

کسی کام میں جت جانے والا ، محنتی ؛ تراکیب میں مستعمل

مَدُمادہ

(موسیقی) بھیروں راگ کی پانچ راگنیوں میں سے ایک راگنی کا نام جو صبح سویرے گائی جاتی ہے ۔

مَد ماتا

مست ، سرشار ، مخمور

مَد مالَت

رک : مد مالتی جو اس کا درست املا ہے

مَعدُومی

معدوم ہونا، نہ ہونا، ختم ہو جانا، فنا، نیستی، معدومیت

مَعدُومات

معدوم چیزیں ، ناپید امور ، غیر موجود چیزیں ۔

مَد مَسْت

نشے میں چور، مخمور، متوالا

مَعدُومی نَباتِیات

وہ علم جس میں قدیم اور معدوم پودوں کے متعلق مطالعہ کیا جاتا ہے جو حجری شکل میں پائے جاتے ہیں (لاط : Paleobotany) ۔

ما دامَ الْحَیات

تازیست، عمر بھر، زندگی بھر، ساری عمر

مَائِدَۂ مَسِیْح

وہ ابھرا ہوا خوان جو حضرت عیسٰی علیہ اسلام پر آسمان سے نازل ہوا تھا اس میں ایک تلی ہوئی مچھلی، نمک، سرکہ اور بادہ گرِدے نان کے اور پانچ انار اور چند خرمے تھے اور بعض کے نزدیک پانچ روٹیاں تھیں، ایک روغن زیتون، دوسری پر شہد، تیسری پر گھی، چوتھی پر پنیر، پانچیوں پر خشک گوشت اور چند قسم کے بقولات بھی تھے۔

مَد مالْتی

موٹی اور لمبی بیل جو بڑے بڑے درختوں پر پھیلتی ہے ، پتے اس کے گولر کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں ، پھول گول ہوتا ہے جب کھلتا ہے تو اوندھا ہو جاتا ہے تین پتیاں ملی ہوئی ہوتی ہیں اور ایک پتی تینوں کے آگے ہوتی ہے اور ان پر باریک ریشے ہوتے ہیں یہ پھول کسی قدر کلغی سے مشابہت رکھتا ہے

مَد میں آنا

کسی شق کے ذیل میں ہونا ، حساب کی کسی مد کے تحت آنا

مَدّ میں

حساب میں ، شمار میں ، گنتی میں جیسے اس مد میں یعنی اس شق میں

مَعدُومِیَت

معدوم ہونا ، غیر حاضر ہونا ، غیر موجودگی ؛ فنا ، نیستی ، معدومی ۔

مِیڈِیا مَین

ذرائع ِابلاغ کے شعبے میں کام کرنے والا ؛ مراد : صحافی نیز کسی اشتہاری کمپنی میں کام کرنے والا ۔

ماند مال

وہ مال جس کی چمک دمک مدھم پڑگئی ہو یا رنگ پھیکا پڑ گیا ہو، گھٹیا سامان

مَعدُومِیات

معدوم شدہ جانوروں اور پودوں کا علم (لاط : Palaeontology) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آزاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

آزاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone