تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آتِش فِشاں" کے متعقلہ نتائج

آتِش فِشاں

آگ اور شعلے برسانے والا، چنگاریاں دینے والا، آتشیں، گرم

مُردَہ آتِش فِشاں

(ارضیات) وہ آتش فشاں جو لاوا نہیں اُگلتے

کاسْنیٔ آتِش فِشاں

آتش فشاں کا دہانہ

آتِش زَنیٔ شُعْلَہ فِشاں

خاموش آتِش فِشاں

(ارضیات) آتش فشاں پہاڑ کی ایک قسم جو تمام آتش فشانی مظاہرات کے حامل ضرور ہیں لیکن جن کے التہاب کا تاریخی زمانے میں کوئی پتہ نہیں چلتا

گِلی آتِش فِشاں

آتش فشاں کی ایک قسم جن کے پھٹنے سے کیچڑ نکل آتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں آتِش فِشاں کے معانیدیکھیے

آتِش فِشاں

aatish-fishaa.nआतिश-फ़िशाँ

وزن : 2212

موضوعات: ارضیات جغرافیہ

آتِش فِشاں کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - صفت

  • آگ اور شعلے برسانے والا، چنگاریاں دینے والا، آتشیں، گرم
  • تابناک، لال بھبوکا، روشن
  • دل میں اثر کرنے والا، جیسے: دم آتش فشاں، داستان آتش فشاں

فارسی - اسم، مذکر

  • (ارض) وہ پہاڑ جس میں لاوا بھرا ہو، لاوا اگلنے والا پہاڑ، جوالا مکھی

شعر

English meaning of aatish-fishaa.n

Persian, Sanskrit - Adjective

Persian - Noun, Masculine

  • (Geology) volcano

आतिश-फ़िशाँ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - विशेषण

  • आग और शोले बरसाने वाला, चिनगारियाँ देने वाला, आतिशीं, गर्म
  • प्रकाशमान, ज्योतिर्मय, लाल-भबुका, रौशन
  • दिल को प्रभावित करने वाला, जैसे: दम-ए-आतिश-फ़िशाँ, दास्तान-ए-आतिश-फ़िशाँ

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • ( भूगर्भ) वह पहाड़ जिसमें लावा भरा हो, लावा उगलने वाला पहाड़, ज्वालामुखी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آتِش فِشاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

آتِش فِشاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words