تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آشُفْتَہ دِماغ" کے متعقلہ نتائج

حَواس باخْتَہ

بدحواس، گھبرایا ہوا، سراسیمہ، حیران و پریشان، ہکا بکا

حَواس بَاختہ ہوکر

گھبرا کر، مضطرب ہوکر، پریشان ہوکر

حَواس باخْتَہ ہونا

رک : حواس اڑانا / اڑنا

حَواس باخْتَہ کَرْنا

رک : حواس اڑانا / اڑنا

حَواس باخْتَگی

حواس باختہ (رک) کا اسم کیفیت ، بدحواسی ، سراسمیگی ، گھبراہٹ

ہوش و حَواس باخْتَہ

بدحواس ، گھبرایا ہوا ، متحیر ۔

ہوش و حَواس باخْتَہ ہو جانا

رک : ہوش اڑ جانا ؛ عقل جاتی رہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آشُفْتَہ دِماغ کے معانیدیکھیے

آشُفْتَہ دِماغ

aashufta-dimaaGआशुफ़्ता-दिमाग़

  • Roman
  • Urdu

آشُفْتَہ دِماغ کے اردو معانی

صفت

  • بدحواس، مجنون، دیوانہ

Urdu meaning of aashufta-dimaaG

  • Roman
  • Urdu

  • badahvaas, majnuun, diivaanaa

English meaning of aashufta-dimaaG

Adjective

  • mentally deranged, of unsound mind

आशुफ़्ता-दिमाग़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

آشُفْتَہ دِماغ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَواس باخْتَہ

بدحواس، گھبرایا ہوا، سراسیمہ، حیران و پریشان، ہکا بکا

حَواس بَاختہ ہوکر

گھبرا کر، مضطرب ہوکر، پریشان ہوکر

حَواس باخْتَہ ہونا

رک : حواس اڑانا / اڑنا

حَواس باخْتَہ کَرْنا

رک : حواس اڑانا / اڑنا

حَواس باخْتَگی

حواس باختہ (رک) کا اسم کیفیت ، بدحواسی ، سراسمیگی ، گھبراہٹ

ہوش و حَواس باخْتَہ

بدحواس ، گھبرایا ہوا ، متحیر ۔

ہوش و حَواس باخْتَہ ہو جانا

رک : ہوش اڑ جانا ؛ عقل جاتی رہنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آشُفْتَہ دِماغ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آشُفْتَہ دِماغ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone