تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آسَاْمِی جَمْعْ بَنْدی" کے متعقلہ نتائج

جَمْشیِد

سورج کی شعائیں، سورج کی روشنی

جَمْشِیدی

جمشید (رک) سے منسوب یا متعلق .

آئینِ جمشید

باربُد کی دوسری سُر، ایک سُر

جادُو جَمْشید

جمشید کا جادو ، (مجازاً) نہایت حسین و جمیل .

جامِ جَمشْید

ایران کے بادشاہ جمشید کا پیالہ جس پر ہندسی خطوط اور شکلیں بنی ہوئی تھیں (کہتے ہیں کہ ان خطوط سے آئندہ کا حال بتایا جاسکتا تھا اور اس میں احوال عالم کا مشاہدہ کیا جاسکتا تھا)، جام جہاں نما، ساغر جم

ساغَرِ جَمْشید

رک : ساغرِ جم.

مِحرابِ جَمشید

وہ پیالہ جو جمشید بادشاہ کی خواہش سے حکمائے یونان نے بنایا تھا ، جس سے ازروئے نجوم آئندہ کا حال معلوم ہو جاتا تھا ، جام جم ، جمشید ، سلیمان یا سکندر کا پیالہ جو ساری دنیا کی نمائندگی کرتا ہے ؛ سورج یا آگ

اردو، انگلش اور ہندی میں آسَاْمِی جَمْعْ بَنْدی کے معانیدیکھیے

آسَاْمِی جَمْعْ بَنْدی

aasaamii jam'-bandiiआसामी जम۔बंदी

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

آسَاْمِی جَمْعْ بَنْدی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مالگزاری کا وہ بندوبست جس میں ہر ایک سے علیٰحدہ مالگذاری وصول كی جائے

Urdu meaning of aasaamii jam'-bandii

  • Roman
  • Urdu

  • maalaguzaarii ka vo band-o-bast jis me.n har ek se alyaahdaa maalaguzaarii vasuul kii jaaye

English meaning of aasaamii jam'-bandii

Noun, Feminine

  • an account of revenue assessments settled with each individual cultivator

आसामी जम۔बंदी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वो प्रबंध जिसमें हर एक से पृथक भू-राजस्व वसूल की जाये

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَمْشیِد

سورج کی شعائیں، سورج کی روشنی

جَمْشِیدی

جمشید (رک) سے منسوب یا متعلق .

آئینِ جمشید

باربُد کی دوسری سُر، ایک سُر

جادُو جَمْشید

جمشید کا جادو ، (مجازاً) نہایت حسین و جمیل .

جامِ جَمشْید

ایران کے بادشاہ جمشید کا پیالہ جس پر ہندسی خطوط اور شکلیں بنی ہوئی تھیں (کہتے ہیں کہ ان خطوط سے آئندہ کا حال بتایا جاسکتا تھا اور اس میں احوال عالم کا مشاہدہ کیا جاسکتا تھا)، جام جہاں نما، ساغر جم

ساغَرِ جَمْشید

رک : ساغرِ جم.

مِحرابِ جَمشید

وہ پیالہ جو جمشید بادشاہ کی خواہش سے حکمائے یونان نے بنایا تھا ، جس سے ازروئے نجوم آئندہ کا حال معلوم ہو جاتا تھا ، جام جم ، جمشید ، سلیمان یا سکندر کا پیالہ جو ساری دنیا کی نمائندگی کرتا ہے ؛ سورج یا آگ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آسَاْمِی جَمْعْ بَنْدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آسَاْمِی جَمْعْ بَنْدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone