تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آقا" کے متعقلہ نتائج

شَخْص

جسم (جو دکھائی دے)، بدن انسان

شَخْصِیَّہ

رک: شخصی.

شَخْصے

ایک شخص، کوئی شخص

شَخْصِی

کسی شخص کی ذات سے متعلق، ذات کا، نج کا، ذاتی

شَخْصِیَت

انفرادی وجود، ذات، فرد، ہستی

شَخْصاً

ذاتی طور پر.

شَخْصانا

کسی شے یا جانور کو آدمی فرض کرلینا.

شَخْصی رَن٘گ

ذاتی رن٘گ، ذاتی خیالات کا اثر.

شَخْصِیات

اشخاص، معزز، عظیم لوگ

شَخْصی مَعِیشَت

ذاتی کاروبار، شخصی اجارہ داری.

شَخْصِیَّہ نِگاری

کسی کی شخصیت کے بارے میں لکھنا، قلمی مرقع یا خاکہ، شخصیت نگاری.

شَخْص پَرَسْتی

کسی آدمی کے ساتھ اس کے کمال یا تقدس وغیرہ کی وجہ سے حد سے زیادہ عقیدت رکھنا.

شَخْصِ غَیر

اجنبی آدمی، غیر متعلق آدمی.

شَخْصی مُعامَلات

نجی امور، کسی ایک ذات سے تعلق رکھنے والے معاملات.

شَخْصی مُرَقَّع

کسی شخص کا تحریری خاکہ یا قلمی تصویر، چہرہ.

شَخْصی نام

ایسا ذاتی نام جس سے کوئی شخص پہچانا جائے.

شَخْصی راج

رک: شخصی حکومت.

شَخْصی رائے

ذاتی رائے.

شَخْصِ واحِد

ایک آدمی یا فرد، تنہا آدمی

شَخْصِ قابِض

The person in possession, the possessor.

شَخْصِ ثالِث

رک: ثالث، وہ شخص جو دو (۲) میں فیصلہ کرائے، حَکَم.

شَخْصِ اَجْنَبی

بیگانہ شخص ، ناواقف شخص ، پردیسی شخص ، کسی اور دیس کا رہنے والا شخص.

شَخْصِ خانْگی

ایسا آدمی جو سرکاری ملازم نہ ہو.

شَخْصِ نادار

دیوالیہ، نہایت غریب آدمی

شَخْصی آزادی

وہ آزادی جس میں ایک شخص اپنے نجی معاملات اور عقائد میں آزاد ہو

شَخْصی قانُون

لوگوں کے ذاتی یا نجی معاملات مثلاً نکاح یا طلاق وغیرہ سے متعلق قانون.

شَخْصی اِحْضار

کسی مجرد خیال یا شے کو انسانی یا جسمانی صفات سے متصف کرنا.

شَخْصی سَلْطَنَت

رک: شخصی حکومت.

شَخْصی کَیٹْلاگ

وہ فہرست جس میں بہت سی اسمی فہرستوں کی طرح ایسی تمام کتابیں جو کسی شخص کی ذاتی تصنیف ہوں یا اس کے متعلق لکھی گئی ہوں، ان کو اس کے منفرد نام کے ماتحت درج کیا جائے اور ترتیب دیا جائے.

شَخْصِیَّت شِکَنی

کردار کشی.

شَخْصِیَّت سازی

کردار کا بنانا، کردار کا ڈھالنا.

شَخْصی مُطابَقَت

وہ عملیہ جس سے ایک زندہ عضویہ حاجتوں کی تکمیل پر اثرانداز ہوتے ہیں ، فد کا اپنے مخصوص ماحول سے ذہنی سمجھوتا کرنا.

شَخْصی قِیادَت

کسی ایک شخص کی رہنمائی یا رہبری.

شَخْصِیَّت جَتانا

شیخی مارنا، اترانا، ڈینگ کی لینا، ڈینگ مارنا، اہمیت جتانا

شَخْصِیَّت بَگھارْنا

شیخی مارنا، ڈین٘گ کی لینا، اترانا، تعلّی کرنا

شَخْصِ حَقِیقَت دار

(قانون) حاوی تمام اشخاصِ دعوے داران استحقاق معاوضہ پر ہے، یہ ایکٹ حصول اراضی میں درج ہے، حقیقت رکھنے والا شخص.

شَخْصی گَوَرْنْمِنْٹ

رک: شخصی حکومت.

عَدْسَۂ شَخْص

(طبیعیات) ظل ڈالنے کا عدسہ .

غَیر شَخْص

ذات اور ذاتیات سے جُدا، اجنبی، بےگانہ، خاندان سے باہر اجنبی شخص

بَڑا شَخْص

نہایت تجربہ کار عالی فہم عالی دماغ متجر دولت مند

اوچھا شَخْص

A shallow and narrow minded, a man with superficial and uncritical intelligence, an empty-headed and

کِس شَخْص کا مُنہ دیکھ کے اُٹھا ہُوں

جب کسی دن تکلیفوں پر تکلیفیں پیش آئیں تو کہتے ہیں یعنی صبح پہلے پہل کس منحوس کا منھ دیکھا تھا.

کِس شَخْص کا مُنہ دیکھ کَر اُٹھا ہُوں

جب کسی دن تکلیفوں پر تکلیفیں پیش آئیں تو کہتے ہیں یعنی صبح پہلے پہل کس منحوس کا منھ دیکھا تھا.

اردو، انگلش اور ہندی میں آقا کے معانیدیکھیے

آقا

aaqaaआक़ा

اصل: فارسی

وزن : 22

Roman

آقا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زرخرید یا بشتینی غلام یا لون٘ڈی کا سر پرست، مخدوم، ولی نعمت، حاکم، افسر
  • مذہبی پیشوا یا بر گزیدہ شخصیت جس سے عقیدت ہو
  • اللہ، ایشور، خدا، خداوند مالک
  • خاوند، شوہر

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

آکا

مغل یا روایتی پٹھان یا سپا ہی جس کا تیور اور لہجہ طبعاً سخت اور کرخت ہوتا ہے.

شعر

Urdu meaning of aaqaa

Roman

  • zaraKhriid ya bashtiinii Gulaam ya launDii ka saraprast, maKhduum, valii neamat, haakim, afsar
  • mazahbii peshvaa ya barguziidaa shaKhsiyat jis se aqiidat ho
  • allaah, ishvar, Khudaa, Khudaavand maalik
  • Khaavand, shauhar

English meaning of aaqaa

Noun, Masculine

  • master, owner, lord, employer,
  • god
  • religious and spiritual guru

आक़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ख़रीदा हुआ या पुश्तैनी ग़ुलाम या दासी का अभिभावक, जिसकी ख़िदमत या सेवा करना उचित हो, शासक, अधिकारी
  • धार्मिक पेशवा या चुना हुआ धार्मिक व्यक्तित्व अथवा साधु-संत जिससे श्रद्धा हो
  • अल्लाह, ईश्वर, ख़ुदा
  • पति, शौहर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَخْص

جسم (جو دکھائی دے)، بدن انسان

شَخْصِیَّہ

رک: شخصی.

شَخْصے

ایک شخص، کوئی شخص

شَخْصِی

کسی شخص کی ذات سے متعلق، ذات کا، نج کا، ذاتی

شَخْصِیَت

انفرادی وجود، ذات، فرد، ہستی

شَخْصاً

ذاتی طور پر.

شَخْصانا

کسی شے یا جانور کو آدمی فرض کرلینا.

شَخْصی رَن٘گ

ذاتی رن٘گ، ذاتی خیالات کا اثر.

شَخْصِیات

اشخاص، معزز، عظیم لوگ

شَخْصی مَعِیشَت

ذاتی کاروبار، شخصی اجارہ داری.

شَخْصِیَّہ نِگاری

کسی کی شخصیت کے بارے میں لکھنا، قلمی مرقع یا خاکہ، شخصیت نگاری.

شَخْص پَرَسْتی

کسی آدمی کے ساتھ اس کے کمال یا تقدس وغیرہ کی وجہ سے حد سے زیادہ عقیدت رکھنا.

شَخْصِ غَیر

اجنبی آدمی، غیر متعلق آدمی.

شَخْصی مُعامَلات

نجی امور، کسی ایک ذات سے تعلق رکھنے والے معاملات.

شَخْصی مُرَقَّع

کسی شخص کا تحریری خاکہ یا قلمی تصویر، چہرہ.

شَخْصی نام

ایسا ذاتی نام جس سے کوئی شخص پہچانا جائے.

شَخْصی راج

رک: شخصی حکومت.

شَخْصی رائے

ذاتی رائے.

شَخْصِ واحِد

ایک آدمی یا فرد، تنہا آدمی

شَخْصِ قابِض

The person in possession, the possessor.

شَخْصِ ثالِث

رک: ثالث، وہ شخص جو دو (۲) میں فیصلہ کرائے، حَکَم.

شَخْصِ اَجْنَبی

بیگانہ شخص ، ناواقف شخص ، پردیسی شخص ، کسی اور دیس کا رہنے والا شخص.

شَخْصِ خانْگی

ایسا آدمی جو سرکاری ملازم نہ ہو.

شَخْصِ نادار

دیوالیہ، نہایت غریب آدمی

شَخْصی آزادی

وہ آزادی جس میں ایک شخص اپنے نجی معاملات اور عقائد میں آزاد ہو

شَخْصی قانُون

لوگوں کے ذاتی یا نجی معاملات مثلاً نکاح یا طلاق وغیرہ سے متعلق قانون.

شَخْصی اِحْضار

کسی مجرد خیال یا شے کو انسانی یا جسمانی صفات سے متصف کرنا.

شَخْصی سَلْطَنَت

رک: شخصی حکومت.

شَخْصی کَیٹْلاگ

وہ فہرست جس میں بہت سی اسمی فہرستوں کی طرح ایسی تمام کتابیں جو کسی شخص کی ذاتی تصنیف ہوں یا اس کے متعلق لکھی گئی ہوں، ان کو اس کے منفرد نام کے ماتحت درج کیا جائے اور ترتیب دیا جائے.

شَخْصِیَّت شِکَنی

کردار کشی.

شَخْصِیَّت سازی

کردار کا بنانا، کردار کا ڈھالنا.

شَخْصی مُطابَقَت

وہ عملیہ جس سے ایک زندہ عضویہ حاجتوں کی تکمیل پر اثرانداز ہوتے ہیں ، فد کا اپنے مخصوص ماحول سے ذہنی سمجھوتا کرنا.

شَخْصی قِیادَت

کسی ایک شخص کی رہنمائی یا رہبری.

شَخْصِیَّت جَتانا

شیخی مارنا، اترانا، ڈینگ کی لینا، ڈینگ مارنا، اہمیت جتانا

شَخْصِیَّت بَگھارْنا

شیخی مارنا، ڈین٘گ کی لینا، اترانا، تعلّی کرنا

شَخْصِ حَقِیقَت دار

(قانون) حاوی تمام اشخاصِ دعوے داران استحقاق معاوضہ پر ہے، یہ ایکٹ حصول اراضی میں درج ہے، حقیقت رکھنے والا شخص.

شَخْصی گَوَرْنْمِنْٹ

رک: شخصی حکومت.

عَدْسَۂ شَخْص

(طبیعیات) ظل ڈالنے کا عدسہ .

غَیر شَخْص

ذات اور ذاتیات سے جُدا، اجنبی، بےگانہ، خاندان سے باہر اجنبی شخص

بَڑا شَخْص

نہایت تجربہ کار عالی فہم عالی دماغ متجر دولت مند

اوچھا شَخْص

A shallow and narrow minded, a man with superficial and uncritical intelligence, an empty-headed and

کِس شَخْص کا مُنہ دیکھ کے اُٹھا ہُوں

جب کسی دن تکلیفوں پر تکلیفیں پیش آئیں تو کہتے ہیں یعنی صبح پہلے پہل کس منحوس کا منھ دیکھا تھا.

کِس شَخْص کا مُنہ دیکھ کَر اُٹھا ہُوں

جب کسی دن تکلیفوں پر تکلیفیں پیش آئیں تو کہتے ہیں یعنی صبح پہلے پہل کس منحوس کا منھ دیکھا تھا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آقا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آقا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone