تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنْکھیں چُنْدھیانا" کے متعقلہ نتائج

آنْکھیں چُنْدھیانا

روشنی یا دھوپ کی طرف دیکھنے یا چمکیلی چیز پر نظر کرے سے آنکھ کا پورا نہ کھلنا اور جھپکنے لگنا، نگاہ خیرہ ہونا، چمک کی تاب نہ لانا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنْکھیں چُنْدھیانا کے معانیدیکھیے

آنْکھیں چُنْدھیانا

aa.nkhe.n chu.ndhiyaanaआँखें चुँधियाना

نیز - آنْکھیں چونْدھْیانا

آنْکھیں چُنْدھیانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • روشنی یا دھوپ کی طرف دیکھنے یا چمکیلی چیز پر نظر کرے سے آنکھ کا پورا نہ کھلنا اور جھپکنے لگنا، نگاہ خیرہ ہونا، چمک کی تاب نہ لانا
  • آنکھ کو ذرا سا بند کرکے ان میں رحم طلبی اور مسکینی پیدا کرنا، طلب رحم کے لیے حیوان کی ایک فطرت

आँखें चुँधियाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • रौशनी या धूप की ओर देखने या चमकीली वस्तु पर नज़र करने से आँख का पूरा न खुलना और झपकने लगना, आँखें चमकना, चमक की सहन न कर पाना
  • आँख को थोड़ा सा बंद करके उनमें दया माँगना एवं दीनता उत्पन्न करना, दया माँगने के लिए पशुओं का प्रकृतिक स्वभाव

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنْکھیں چُنْدھیانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنْکھیں چُنْدھیانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words