تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آنْکھ ہی پُھوٹی تو بَھوں کب بھاتی ہے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آنْکھ ہی پُھوٹی تو بَھوں کب بھاتی ہے کے معانیدیکھیے
آنْکھ ہی پُھوٹی تو بَھوں کب بھاتی ہے
aa.nkh hii phuuTii to bhau.n kab bhaatii hai•आँख ही फूटी तो भौं कब भाती है
نیز - آنْکھ ہی پُھوٹی تو بَھوں سے کیا کام ہے, آنْکھ ہی پُھوٹی تو کب بھاتی ہے بَھوں
ضرب المثل
آنْکھ ہی پُھوٹی تو بَھوں کب بھاتی ہے کے اردو معانی
- جو امر باعث تعلق تھا جب وہی نہ رہا تو پھر تعلق کیسا، اصل نہ ہو تو فروع بیکار ہیں
आँख ही फूटी तो भौं कब भाती है के हिंदी अर्थ
- जो बात या विषय ही संबंध का कारण था जब वही न रहा तो फिर संबंध कैसा, जड़ न हो तो शाख़ें बेकार हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آنْکھ ہی پُھوٹی تو بَھوں کب بھاتی ہے)
آنْکھ ہی پُھوٹی تو بَھوں کب بھاتی ہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔