تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ بَنانا" کے متعقلہ نتائج

مِسْماری

انہدام، تباہی و بربادی

مِسْمارَہ

(نباتیات) کسی بے شاخ لمبے سے ڈنٹھل پر لگے ہوئے پھولوں کا گچھا یا اس سے مشابہ نظر آنے والا جو ٹہنی سے نکلا ہو

مُسامَرَہ

عبد و معبود کے درمیان گفتگو ، مسامرت ۔

مُصامَدَہ

آپس میں ٹکرانا ، باہم جھگڑنا ، مختلف الخیال ۔

مُثْمِرَہ

رک : مثمر ۔

ماس مِیڈیا

وسیلہ ابلاغ عامہ، لوگوں کی کثیر تعداد تک بات یا خبر پہنچانے کے ذریعے، ذرائع ابلاغ عامہ، اخبار اور ریڈیو وغیرہ

خَطِّ مِسْماری

چوب یا میخ کی مدد سے بنائی گئی لکیریں ، گُلکاری یا نمونہ.

مُرَکَّب مِسمارَہ

(نباتیات) مرکب پھولداری کی ایک قسم جس میں کئی بے ڈنڈی پھول مسمارک (بالچوں) کی صورت میں پائے جاتے ہیں جیسے گندم وغیرہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ بَنانا کے معانیدیکھیے

آنکھ بَنانا

aa.nkh banaanaaआँख बनाना

محاورہ

مادہ: آنکھ

  • Roman
  • Urdu

آنکھ بَنانا کے اردو معانی

  • آب نزول، آنکھ کی پتلی کا آپریشن کرکے نکالنا، جالی اور پھلی کا کاٹنا

    مثال ایک حکیم اندھوں کی آنکھ بناتا تھا

  • پھوٹی ہوئی آنکھ کی جگہ پتھر وغیرہ کی آنکھ لگانا

    مثال اس کی آنکھ ایک روپیے میں بنے گی

  • آرسی انگوٹھی وغیرہ کے خانے میں تھیوا یا نگینہ بٹھانا
  • طور جمع، جیسے: ایسی آنکھیں بنائیں کہ رہی سہی بینائی بھی جاتی رہی

Urdu meaning of aa.nkh banaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • aab nuzuul, aa.nkh kii putlii ka aupreshan karke nikaalnaa, jaalii aur phalii ka kaaTnaa
  • phuuTii hu.ii aa.nkh kii jagah patthar vaGaira kii aa.nkh lagaanaa
  • aarsii a.nguuThii vaGaira ke Khaane me.n thiivaa ya nagiina biThaanaa
  • taur jamaa, jaiseh a.isii aa.nkhe.n banaa.ii.n ki rahii sahii biinaa.ii bhii jaatii rahii

आँख बनाना के हिंदी अर्थ

  • आंख की पुतली का ऑप्रेशन करके निकालना, जाली और फली का काटना

    उदाहरण एक हकीम अंधों की आँख बनाता था

  • फूटी हुई आँख की जगह पत्थर की आँख लगाना

    उदाहरण उसकी आँख एक रुपये में बनेगी

  • अँगूठी आदि के ख़ाने में थीवा या नगीना बिठाना
  • बहुवचन के रूप में, जैसे : ऐसी आँखें बनाईं कि रही-सही रोशनी भी जाती रही

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِسْماری

انہدام، تباہی و بربادی

مِسْمارَہ

(نباتیات) کسی بے شاخ لمبے سے ڈنٹھل پر لگے ہوئے پھولوں کا گچھا یا اس سے مشابہ نظر آنے والا جو ٹہنی سے نکلا ہو

مُسامَرَہ

عبد و معبود کے درمیان گفتگو ، مسامرت ۔

مُصامَدَہ

آپس میں ٹکرانا ، باہم جھگڑنا ، مختلف الخیال ۔

مُثْمِرَہ

رک : مثمر ۔

ماس مِیڈیا

وسیلہ ابلاغ عامہ، لوگوں کی کثیر تعداد تک بات یا خبر پہنچانے کے ذریعے، ذرائع ابلاغ عامہ، اخبار اور ریڈیو وغیرہ

خَطِّ مِسْماری

چوب یا میخ کی مدد سے بنائی گئی لکیریں ، گُلکاری یا نمونہ.

مُرَکَّب مِسمارَہ

(نباتیات) مرکب پھولداری کی ایک قسم جس میں کئی بے ڈنڈی پھول مسمارک (بالچوں) کی صورت میں پائے جاتے ہیں جیسے گندم وغیرہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ بَنانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ بَنانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone