تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آندَھر کُوٹے بَہرا کُوٹے، چاول سے کام" کے متعقلہ نتائج

جِبِلَّت

اصل طبیعت (جس پر انسان ہوا) خلقت، سرشت، خمیر

جِبِلَّتاً

قدرتی طور پر، جبلی طور پر، طبعاً، فطرتاً

مَردانَہ جِبِلَّت

مردانہ خلقت سے تعلق رکھنے والی اندرونی تحریک ۔

زَنْجِیری جِبِلَّت

وہ جبلّت جو کسی تجربہ یا اِرادہ پر مبنی نہ ہو بلکہ کسی نئے مُہیج کا اِضطراری ردِّ ِعمل ہو ۔

غولی جِبِلَّت

مل جُل کر رہنے کی جبلت، جماعت یا گلہ بنا کر رہنے کی جبلت (عموماً جانوروں کی)

والِدَینی جِبِلَّت

(نفسیات) ماں باپ کی فطری خصلت جس کے تحت وہ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں ، انسانوں اور جانوروں میں خلقی طور پر موجود ایک رجحان جو اپنی اولاد کی پرورش اور محبت پر اُبھارتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آندَھر کُوٹے بَہرا کُوٹے، چاول سے کام کے معانیدیکھیے

آندَھر کُوٹے بَہرا کُوٹے، چاول سے کام

aa.ndhar kuuTe bahraa kuuTe, chaaval se kaamआँधर कूटे बहरा कूटे, चावल से काम

نیز : آندَھر کُوٹے، بَہِر کُوٹے، چاول سے کام

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

آندَھر کُوٹے بَہرا کُوٹے، چاول سے کام کے اردو معانی

  • کام چاہے کوئی کرے مطلب تو اس سے ہے کہ کام ہو جائے
  • آدمی کیسا بھی ہو کام ہونا چاہیئے

Urdu meaning of aa.ndhar kuuTe bahraa kuuTe, chaaval se kaam

  • Roman
  • Urdu

  • kaam chaahe ko.ii kare matlab to is se hai ki kaam ho jaaye
  • aadamii kaisaa bhii ho kaam honaa chaahii.e

आँधर कूटे बहरा कूटे, चावल से काम के हिंदी अर्थ

  • काम चाहे कोई करे मतलब तो इससे है कि काम हो जाए
  • व्यक्ति कैसा भी हो काम होना चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جِبِلَّت

اصل طبیعت (جس پر انسان ہوا) خلقت، سرشت، خمیر

جِبِلَّتاً

قدرتی طور پر، جبلی طور پر، طبعاً، فطرتاً

مَردانَہ جِبِلَّت

مردانہ خلقت سے تعلق رکھنے والی اندرونی تحریک ۔

زَنْجِیری جِبِلَّت

وہ جبلّت جو کسی تجربہ یا اِرادہ پر مبنی نہ ہو بلکہ کسی نئے مُہیج کا اِضطراری ردِّ ِعمل ہو ۔

غولی جِبِلَّت

مل جُل کر رہنے کی جبلت، جماعت یا گلہ بنا کر رہنے کی جبلت (عموماً جانوروں کی)

والِدَینی جِبِلَّت

(نفسیات) ماں باپ کی فطری خصلت جس کے تحت وہ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں ، انسانوں اور جانوروں میں خلقی طور پر موجود ایک رجحان جو اپنی اولاد کی پرورش اور محبت پر اُبھارتا ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آندَھر کُوٹے بَہرا کُوٹے، چاول سے کام)

نام

ای-میل

تبصرہ

آندَھر کُوٹے بَہرا کُوٹے، چاول سے کام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone