تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

WordNotFound

لفظ "عامِل" لغت میں موجود نہیں ہے

رابطہ

اردو، انگلش اور ہندی میں عامِل کے معانیدیکھیے

عامِل

'aamil'आमिल

اصل: عربی

وزن : 22

مادہ: عَمَل

موضوعات: قواعد

اشتقاق: عَمَلَ

عامِل کے اردو معانی

صفت

  • کسی بات پر عمل کرنے والا، عمل پیرا (پر اور کا کے ساتھ)
  • کام کرنے والا، کارندہ، کارکن، اہلکار
  • تعویذ، گنڈا، جھاڑ پھونک یا جادو کرنے والا، علوی یا سفلی عمل کا ماہر، جن وغیرہ کو تسخیر کرنے والا
  • وہ جو کسی عمل وغیرہ کی زکوٰۃ دے یعنی اس کے ورد کی شرائط پوری کرے جیسے حزب البحر کا عامل وغیرہ
  • حاکم، گورنر، امیر
  • حاکم جو مالگزاری وصول کرے، تحصیل دار، شاہی عہدہ دار
  • (قواعد) متعلقہ کلمے میں تغیر پیدا کرنے والا
  • محرک، موثر، رُکن
  • ذریعہ، وسیلہ، ایجنٹ
  • مسمریزم کا عمل کرنے والا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

آمل

امید رکھنے والا، پر امید، خواہش مند، شوقین، امیدوار، ارادہ رکھنے والا

شعر

English meaning of 'aamil

Adjective

  • acting
  • agent, doer
  • conjuror, white or black magician
  • practitioner, one who exercises spiritual incantation
  • administrator
  • collector of the revenue
  • follower of a code or set of rules
  • governing, motivating
  • factor

'आमिल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • शासक, पदाधिकारी, हाकिम,हुक्मराँ, गवर्नर, अमीर

عامِل کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عامِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

عامِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words