تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عام" کے متعقلہ نتائج

آقا

زرخرید یا بشتینی غلام یا لون٘ڈی کا سر پرست، مخدوم، ولی نعمت، حاکم، افسر

آقائے خانَہ

گھر کا مالک، کنبے کا وارث اور سر پرست

آقائے شَرِیعَت

(جعفریہ) مجتہد ، فقیہ ، مفتی ، عالمِ دین.

آقائے عالی

high master

آقا ولی

خداوندنعمت، سرکار، ملازم، اپنے آقا کو کہتے ہیں

آقائِیَت

آقا ہونے کی حالت، آقائی

آقاسی

دیوان خانے کا داروغہ

آقائی

آقا ہونے کی حیثیت یا حالت، حکومت

آقائے نامدار

آقا، بڑے امیروں یا افسروں کے متعلق ذکر کرتے ہوئے یا ان کو خطاب کرتے ہوئے کہتے ہیں

جَیسا آقا وَیسا نَوکَر

جیسا آقا برا ویسا نوکر، دونوں نالائق

جَیسے آقا وَیسا نَوکَر

رک: جیسا راجہ ویسی پرجا

بولْتا چاکَر آقا کے سامْنے گُونْگا

بہت تیز قسم کا آدمی بھی حاکم کے سامنے بھیگی بلی بن جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں عام کے معانیدیکھیے

عام

'aam'आम

اصل: عربی

وزن : 21

جمع: اَعْوام

اشتقاق: عَمَّ

  • Roman
  • Urdu

عام کے اردو معانی

صفت، واحد

  • سب میں پایا جانے والا، سب کو پہنچنے والا، جو کسی جگہ یا حلقے کے لیے مخصوص نہ ہو، سب میں جانا پہچانا
  • رائج، مروج
  • عامۃ الناس کا، تمام لوگوں کا، جو کسی کے لیے مخصوص نہ ہو
  • بازاری یا نچلے طبقے کے لوگ
  • رواجی، روایتی، رسمی

اسم، مذکر

  • عامۃ الناس، عوام

    مثال کہیں خاص سب غوث اعظم تجےکہیں عام سب قطب عالم تجے (۱۵۶۴ ، حسن شوقی ، د ، ۹۳). الٰہی توں حِس دے ہر یک کام میںمیرا نانوں کر خاص ہور عام میں

  • (منطق) نسبت جو دو کلّیوں کے درمیان ہو ان میں ایک کلّی عام ہو اور دوسری خاص یہ دو طرح پر ہے ایک مطلق اور دوسری من وجہ، مثلاً: جاندار اور آدمی دو کلّیاں ہیں جاندار عام کلّی ہے اور آدمی خاص، من وجہ میں ایک کلّی دوسری کلّی کی نسبت ایک حیثیت سے خاص اور دوسری حیثیت سے عام ہوتی ہے، مثلاً: جاندار اور سفید رنگ

    مثال اوس مرتبہ میں وہ نہ کلّی ہے نہ جزئی ہے نہ عام ہے نہ خاص ہے. (۱۸۸۷ ، فصوص الحکم (ترجمہ) ، ۳). جُزئی : یہ ایک منطقی اصطلاح ہے ... اس کے مقابلے میں کُلّی ہے ، جس کا ترجمہ اُردو میں عام کے لفظ سے کیا جاتا ہے. (۱۹۱۶ ، افادۂ کبیر (مجمل) ، ۱۱۵).

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

آم

برِ صغیر پاک و ہند کا ایک بیضاوی شکل کا یا گول (بیشتر شیریں) پھل (ایک طرف سے کسی قدر موٹا دل جس کے بیچ میں ایک مہر نما چینپی، چھلکا سخت، کچے کا گودا اندر سے سفید اور سخت، پکے کا زرد یا سرخی مائل اور نرم، گودے کے اندر بیضاوی گھٹلی، چینپی کو توڑ کرچوستے یا تراش کر کھاتے ہیں) منطقہ حارہ کا ایک مشہور اور لذیذ پھل انبہ، کیری، جس کی بہت ساری اقسام موجود ہیں

شعر

Urdu meaning of 'aam

  • Roman
  • Urdu

  • sab me.n paaya jaane vaala, sab ko pahunchne vaala, jo kisii jagah ya halqe ke li.e maKhsuus na ho, sab me.n jaana pahchaanaa
  • raa.ij, muravvaj
  • aamৃ elinaas ka, tamaam logo.n ka, jo kisii ke li.e maKhsuus na ho
  • baazaarii ya nichle tabqe ke log
  • rivaajii, rivaayatii, rasmii
  • aamৃ elinaas, avaam
  • (mantiq) nisbat jo do kaleyo.n ke daramyaan ho in me.n ek kalii aam ho aur duusrii Khaas ye do tarah par hai ek mutlaq aur duusrii man vajah, masalnah jaanadaar aur aadamii do kaliyaa.n hai.n jaanadaar aam kalii hai aur aadamii Khaas, man vajah me.n ek kalii duusrii kalii kii nisbat ek haisiyat se Khaas aur duusrii haisiyat se aam hotii hai, masalnah jaanadaar aur safaid rang

English meaning of 'aam

Adjective, Singular

Noun, Masculine

  • the common people, the mass
  • year

'आम के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • सब में पाया जाने वाला, सबको पहुँचने वाला, जो किसी जगह या घेरे के लिए विशिष्ट न हो, सब में जाना-पहचाना
  • प्रचलित, जो चलन में हो
  • सारे लोगों का, समस्त इंसानों का, जो किसी के लिए आरक्षित अथवा विशिष्ट न हो
  • बाज़ारी या निचले वर्ग के लोग
  • चलन में, रस्म संबंधी, पारंपरिक

संज्ञा, पुल्लिंग

  • साधारण लोग, अवाम
  • (तर्कशास्त्र) निस्बत जो दो कुल्लियों के बीच हो उनमें एक कुल्ली साधारण हो और दूसरी विशेष ये दो तरह पर है एक मुतलक़ और दूसरी मिन-वज्ह अर्थात एक कारण से, उदाहरणत: जानदार और आदमी दो कुल्लिया हैं जानदार साधारण कुल्ली है और आदमी विशेष, मिन-वज्ह में एक कुल्ली दूसरी कुल्ली की निस्बत एक हैसियत से विशिष्ट और दूसरी हैसियत से साधारण होती है, उदाहरणत: जानदार और सफ़ेद रंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آقا

زرخرید یا بشتینی غلام یا لون٘ڈی کا سر پرست، مخدوم، ولی نعمت، حاکم، افسر

آقائے خانَہ

گھر کا مالک، کنبے کا وارث اور سر پرست

آقائے شَرِیعَت

(جعفریہ) مجتہد ، فقیہ ، مفتی ، عالمِ دین.

آقائے عالی

high master

آقا ولی

خداوندنعمت، سرکار، ملازم، اپنے آقا کو کہتے ہیں

آقائِیَت

آقا ہونے کی حالت، آقائی

آقاسی

دیوان خانے کا داروغہ

آقائی

آقا ہونے کی حیثیت یا حالت، حکومت

آقائے نامدار

آقا، بڑے امیروں یا افسروں کے متعلق ذکر کرتے ہوئے یا ان کو خطاب کرتے ہوئے کہتے ہیں

جَیسا آقا وَیسا نَوکَر

جیسا آقا برا ویسا نوکر، دونوں نالائق

جَیسے آقا وَیسا نَوکَر

رک: جیسا راجہ ویسی پرجا

بولْتا چاکَر آقا کے سامْنے گُونْگا

بہت تیز قسم کا آدمی بھی حاکم کے سامنے بھیگی بلی بن جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عام)

نام

ای-میل

تبصرہ

عام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone