تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آہِسْتا" کے متعقلہ نتائج

پَشیمانی

ندامت، شرمندگی، انفعال، حسرت، پچھتاوا، افسوس، حزن و ملال

پَشْمِینَہ

بھیڑ بکری اور دن٘بے نیز اون٘ٹ کی گردن کے روئیں سے بنا ہوا ایک بہت نفیس قیمتی کپڑا پشمینہ کہلاتا ہے یہ بہت گرم ہوتا ہے

زُودِ پَشیمانی

شرمندگی، خِفّت، پچھتاوا

چَرا کارے کُنَد عاقِل کہ باز آیَد پَشیمانی

عقل مند کہ ایسا کام نہیں کرنا چاہیے جس کا نتیجہ ندامت ہو.

کَرْدَہ پشیماں و نا کَردَہ اَرْماں

اس کام کے متعلق کہتے ہیں جس کا کرنے والا پچھتائے اور نہ کرنے والا اس کی تَمنا کرے .

تَعْلِیْمِ پَشِیْمانی

learning regret, repentance

پَٹ پَشْمِینَہ

عمد قسم کا موٹا اور خود رن٘گ اونی کپڑا ، پٹو .

اردو، انگلش اور ہندی میں آہِسْتا کے معانیدیکھیے

آہِسْتا

aahistaaआहिस्ता

وزن : 222

دیکھیے: آہِسْتَہ

  • Roman
  • Urdu

آہِسْتا کے اردو معانی

صفت

  • میانہ رو، معتدل مزاج

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

آہِسْتَہ

چھپ کر، پوشیدہ، چپکے سے، ٹھہر ٹھہر کر، دھیرے دھیرے، نرمی سے، ملایمت سے، کاہلی سے، مٹھے پن سے

Urdu meaning of aahistaa

  • Roman
  • Urdu

  • miyaanaarau, motdil mizaaj

English meaning of aahistaa

Adjective

  • slow-paced, amble, even-tempered, easy-going

आहिस्ता के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • धीमे, शनैः

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَشیمانی

ندامت، شرمندگی، انفعال، حسرت، پچھتاوا، افسوس، حزن و ملال

پَشْمِینَہ

بھیڑ بکری اور دن٘بے نیز اون٘ٹ کی گردن کے روئیں سے بنا ہوا ایک بہت نفیس قیمتی کپڑا پشمینہ کہلاتا ہے یہ بہت گرم ہوتا ہے

زُودِ پَشیمانی

شرمندگی، خِفّت، پچھتاوا

چَرا کارے کُنَد عاقِل کہ باز آیَد پَشیمانی

عقل مند کہ ایسا کام نہیں کرنا چاہیے جس کا نتیجہ ندامت ہو.

کَرْدَہ پشیماں و نا کَردَہ اَرْماں

اس کام کے متعلق کہتے ہیں جس کا کرنے والا پچھتائے اور نہ کرنے والا اس کی تَمنا کرے .

تَعْلِیْمِ پَشِیْمانی

learning regret, repentance

پَٹ پَشْمِینَہ

عمد قسم کا موٹا اور خود رن٘گ اونی کپڑا ، پٹو .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آہِسْتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آہِسْتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone