تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آفْتابِ لَبِ بام" کے متعقلہ نتائج

بَکھان

تشریح، توضح، تفسیر

بَکھانی

رک: بکھان ۔

بَکھانْنا

بات کرنا، گفتگو کرنا

بَکھان کرنا

تشریح کرنا، توضیح کرنا

بَکھان ڈالنا

ذلیل کرنے کی غرض سے کسی کا پوشیدہ اور ناگفتتی حال بیان کرنا

مُورَکھ کے بَکھان سَہاوے

نادان کو نصیحت سننے کی عادت ہوجاتی ہے

دِن دس آدَر پائے کے کَرنی آپ بکھان، جو لگ کاگ سرادَھ پَکھ تو لگ تو سَنمان

تھوڑے دنوں کی عزت، تو خوش ہو اے کوّے سرادھ کے دنوں میں تیری عزت ہو گی

اردو، انگلش اور ہندی میں آفْتابِ لَبِ بام کے معانیدیکھیے

آفْتابِ لَبِ بام

aaftaab-e-lab-e-baamआफ़ताब-ए-लब-ए-बाम

اصل: فارسی

وزن : 21221221

  • Roman
  • Urdu

آفْتابِ لَبِ بام کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • (مجازاً) ڈوبتا سورج، وہ چیز جو قریب بزوال ہو
  • نہایت بوڑھا جو قریب مرگ ہو، چراغ سحری

Urdu meaning of aaftaab-e-lab-e-baam

  • Roman
  • Urdu

  • (majaazan) Duubtaa suuraj, vo chiiz jo qariib bazvaal ho
  • nihaayat buu.Dhaa jo qariib marg ho, chiraaG sahrii

English meaning of aaftaab-e-lab-e-baam

Adjective, Masculine

  • the setting sun
  • decaying thing, aged person, old man

आफ़ताब-ए-लब-ए-बाम के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • (लाक्षणिक) डूबता सूरज, ढलता सूर्य, वह वस्तु जो पतन के निकट हो
  • मरने के क़रीब पुरुष, मरणासन्न, बहुत बूढ़ा वयक्ति मृत्यु के निकट हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَکھان

تشریح، توضح، تفسیر

بَکھانی

رک: بکھان ۔

بَکھانْنا

بات کرنا، گفتگو کرنا

بَکھان کرنا

تشریح کرنا، توضیح کرنا

بَکھان ڈالنا

ذلیل کرنے کی غرض سے کسی کا پوشیدہ اور ناگفتتی حال بیان کرنا

مُورَکھ کے بَکھان سَہاوے

نادان کو نصیحت سننے کی عادت ہوجاتی ہے

دِن دس آدَر پائے کے کَرنی آپ بکھان، جو لگ کاگ سرادَھ پَکھ تو لگ تو سَنمان

تھوڑے دنوں کی عزت، تو خوش ہو اے کوّے سرادھ کے دنوں میں تیری عزت ہو گی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آفْتابِ لَبِ بام)

نام

ای-میل

تبصرہ

آفْتابِ لَبِ بام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone