تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عابِد" کے متعقلہ نتائج

فِعْلی

فعل سے متعلق کام کا قولی کا نقیض منسوب بہ فعل

فَیلی

مکّار ، فریبی ، چال باز ؛ ہنگامہ کرنے والا ، غل مچانے والا.

فَلِیتے دار بَنْدُوق

وہ بندوق، جو فلیتے یا شتابے سے چلائی جائے، توڑدار بندوق

فَلِیتَہ دار

توڑے دار (بندوق یا توپ)

فَلِیتَل سوز

فتیلہ سوز ، بارود کو آگ دینے والا شعلہ وغیرہ .

فَلِیتَہ داغْنا

رک : فتیلہ داغنا .

فَلِیتا داغْنا

رک : فتیلہ داغنا .

فَلِیتا دینا

آگ سلگانا ، آگ جلانا ، توپ یا بندوق چلانا ؛ آسیب زدہ کو تعویذ یا بتّی کی دھونی دینا .

فَلِیتَہ دینا

set light to, apply or fire match to

فَلِیتا دِکھانا

آگ لگانا ، جلانا ، توڑے دار بندوق یا توپ چلانا .

فَلِیتَہ دِکھانا

آگ لگانا ، جلانا ، توڑے دار بندوق یا توپ چلانا .

فَلِیتَہ سُنگھانا

(دہلی) تعویذ یا جنتر کی دھونی دینا .

فَلِیتا سُنگھانا

(دہلی) تعویذ یا جنتر کی دھونی دینا .

فَلِیتا رَوشَن کَرْنا

چراغ جلانا .

فَلِیتَہ رَوشَن کَرْنا

چراغ جلانا .

فَلِیْتَہ

بتی، پلیتہ

filial

جو بیٹے بیٹی کی طرف سے واجب مناسب یا متوقع ہو، فرزندانہ.

filiation

ایک یا دو معلومہ افراد (جوڑے) کی اولاد.

فَلِیتا کَرْنا

میلا چیکٹ کرنا ، فتیلہ کی طرح بٹ دینا ، میل میں لتھیڑ دینا .

فَلِیتَہ کَرْنا

میلا چیکٹ کرنا ، فتیلہ کی طرح بٹ دینا ، میل میں لتھیڑ دینا .

فَلِیتَہ جَلْنا

بتی روشن ہونا

فَلِیتَہ بَنانا

بتّی بٹنا .

فَلِیتا بَنانا

بتّی بٹنا .

فَلِیتا لَگانا

بارود کو جلانے کے لیے فلیتے کو آگ دکھانا .

فَلِیتَہ لَگانا

stir up trouble

فَلِیتَہ جَلانا

تعویذ کی دھونی دینا .

فَلِیتا جَلانا

تعویذ کی دھونی دینا .

فَلِیتَہ سُلْگانا

تعویذ جلانا .

فَلِیتا سُلْگانا

تعویذ جلانا .

خوش فِعْلی

۱. دلچسپ حرکت یا عمل .

بَد فِعْلِی

بدکاری، حرام کاری، برا کام

وُجُودِ فِعلی

کسی چیز کا قبضہء تصرف اور ہاتھ میں ہونا

مَرَضِ فِعلی

(طب) وہ بیماری جس سے کسی عضو کے ماؤف ہو جانے سے صرف اس کے فعل میں فرق آجائے لیکن ساخت میں کوئی فرق نہ آئے

حَدِیثِ فِعْلی

(حدیث) وہ حدیث جس میں پیغبر صلعم کے کسی قول کی نہیں بلکہ عمل کی روایت کی گئی ہو.

تَوحِیدِ فِعْلی

(تصوّف) اسے اصطلاح صوفیہ میں ہمہ ازوست بھی کہتے ہیں اور اول سالک کو یہی توحید پیش آتی ہے اور اسی سے تمامی افعال سے یگانگی اور معرفت ذات کی ثات ہوتی ہے اس لیے کہ جو افعال موجودات سے ہیں درحقیقت حق تعالیٰ ہی سے ہیں کیون٘کہ فاعل حقیقی وہی ہے

سُنَّتُ الفِعْلی

(فقہ) سُنّت الفعلی : وہ کام جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے خود کیے .

مَناعَتِ فِعلی

(طب) مناعت کی وہ قسم جس میں مریض کی ساختیں بیماری یا کسی سمیت کے نتیجے میں خود حفاظت کرنے والے مادّوں کو جنم دیتی ہیں نیز یہ مصنوعی طریقے سے بھی پیدا کی جاتی ہیں ؛ جیسے : سپیرے سانپ کے زہر سے محفوظ رہنے کے لیے حاصل کرتے ہیں (Active Immunity) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عابِد کے معانیدیکھیے

عابِد

'aabid'आबिद

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: عَبَدَ

  • Roman
  • Urdu

عابِد کے اردو معانی

صفت، واحد

  • عبادت کرنے والا، عبادت گزار

    مثال دوسروں کا دیا کھانے والا عابد و زاہد ہو ہی نہیں سکتا

اسم، مذکر

  • زاہد
  • حضرت امام حسین کے بڑے فرزند کا لقب، جنھیں زین العابدین بھی کہتے ہیں

شعر

Urdu meaning of 'aabid

  • Roman
  • Urdu

  • ibaadat karne vaala, ibaadatguzaar
  • zaahid
  • hazrat imaam husain ke ba.De farzand ka laqab, jinhe.n ziin ilaa badiin bhii kahte hai.n

English meaning of 'aabid

Adjective, Singular

  • godly, pious, devout

    Example Dosron ka diya khane wala abid wa zahid ho hi nahin sakta

Noun, Masculine

'आबिद के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • तपस्वी, पूजा अर्चना करने वाला

    उदाहरण दूसरों का दिया खाने वाला आबिद व ज़ाहिद हो ही नहीं सकता

संज्ञा, पुल्लिंग

  • इबादत करने वाला पुरुष
  • हज़रत इमाम हुसैन के बड़े पुत्र का लक़ब, जिन्हें ज़ैन-उल-आबिदीन भी कहते हैं

عابِد کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فِعْلی

فعل سے متعلق کام کا قولی کا نقیض منسوب بہ فعل

فَیلی

مکّار ، فریبی ، چال باز ؛ ہنگامہ کرنے والا ، غل مچانے والا.

فَلِیتے دار بَنْدُوق

وہ بندوق، جو فلیتے یا شتابے سے چلائی جائے، توڑدار بندوق

فَلِیتَہ دار

توڑے دار (بندوق یا توپ)

فَلِیتَل سوز

فتیلہ سوز ، بارود کو آگ دینے والا شعلہ وغیرہ .

فَلِیتَہ داغْنا

رک : فتیلہ داغنا .

فَلِیتا داغْنا

رک : فتیلہ داغنا .

فَلِیتا دینا

آگ سلگانا ، آگ جلانا ، توپ یا بندوق چلانا ؛ آسیب زدہ کو تعویذ یا بتّی کی دھونی دینا .

فَلِیتَہ دینا

set light to, apply or fire match to

فَلِیتا دِکھانا

آگ لگانا ، جلانا ، توڑے دار بندوق یا توپ چلانا .

فَلِیتَہ دِکھانا

آگ لگانا ، جلانا ، توڑے دار بندوق یا توپ چلانا .

فَلِیتَہ سُنگھانا

(دہلی) تعویذ یا جنتر کی دھونی دینا .

فَلِیتا سُنگھانا

(دہلی) تعویذ یا جنتر کی دھونی دینا .

فَلِیتا رَوشَن کَرْنا

چراغ جلانا .

فَلِیتَہ رَوشَن کَرْنا

چراغ جلانا .

فَلِیْتَہ

بتی، پلیتہ

filial

جو بیٹے بیٹی کی طرف سے واجب مناسب یا متوقع ہو، فرزندانہ.

filiation

ایک یا دو معلومہ افراد (جوڑے) کی اولاد.

فَلِیتا کَرْنا

میلا چیکٹ کرنا ، فتیلہ کی طرح بٹ دینا ، میل میں لتھیڑ دینا .

فَلِیتَہ کَرْنا

میلا چیکٹ کرنا ، فتیلہ کی طرح بٹ دینا ، میل میں لتھیڑ دینا .

فَلِیتَہ جَلْنا

بتی روشن ہونا

فَلِیتَہ بَنانا

بتّی بٹنا .

فَلِیتا بَنانا

بتّی بٹنا .

فَلِیتا لَگانا

بارود کو جلانے کے لیے فلیتے کو آگ دکھانا .

فَلِیتَہ لَگانا

stir up trouble

فَلِیتَہ جَلانا

تعویذ کی دھونی دینا .

فَلِیتا جَلانا

تعویذ کی دھونی دینا .

فَلِیتَہ سُلْگانا

تعویذ جلانا .

فَلِیتا سُلْگانا

تعویذ جلانا .

خوش فِعْلی

۱. دلچسپ حرکت یا عمل .

بَد فِعْلِی

بدکاری، حرام کاری، برا کام

وُجُودِ فِعلی

کسی چیز کا قبضہء تصرف اور ہاتھ میں ہونا

مَرَضِ فِعلی

(طب) وہ بیماری جس سے کسی عضو کے ماؤف ہو جانے سے صرف اس کے فعل میں فرق آجائے لیکن ساخت میں کوئی فرق نہ آئے

حَدِیثِ فِعْلی

(حدیث) وہ حدیث جس میں پیغبر صلعم کے کسی قول کی نہیں بلکہ عمل کی روایت کی گئی ہو.

تَوحِیدِ فِعْلی

(تصوّف) اسے اصطلاح صوفیہ میں ہمہ ازوست بھی کہتے ہیں اور اول سالک کو یہی توحید پیش آتی ہے اور اسی سے تمامی افعال سے یگانگی اور معرفت ذات کی ثات ہوتی ہے اس لیے کہ جو افعال موجودات سے ہیں درحقیقت حق تعالیٰ ہی سے ہیں کیون٘کہ فاعل حقیقی وہی ہے

سُنَّتُ الفِعْلی

(فقہ) سُنّت الفعلی : وہ کام جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے خود کیے .

مَناعَتِ فِعلی

(طب) مناعت کی وہ قسم جس میں مریض کی ساختیں بیماری یا کسی سمیت کے نتیجے میں خود حفاظت کرنے والے مادّوں کو جنم دیتی ہیں نیز یہ مصنوعی طریقے سے بھی پیدا کی جاتی ہیں ؛ جیسے : سپیرے سانپ کے زہر سے محفوظ رہنے کے لیے حاصل کرتے ہیں (Active Immunity) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عابِد)

نام

ای-میل

تبصرہ

عابِد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone