تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آب و ہَوا راس آنا" کے متعقلہ نتائج

آب و ہَوا راس آنا

کسی جگہ کے پانی اور ہوا یا موسم یا ماحول کا مزاج کے موافق ہونا، صحت پر اچھا اثر ڈالنا

آب و ہَوا راس نہ آنا

کسی جگہ کے پانی اور ہوا یا موسم یا ماحول کا مزاج کے موافق نہ ہونا، صحت پر برا اثر ڈالنا

ہَوا راس آنا

آب و ہوا موافق آنا ؛ ماحول سازگار ہونا ، حالات موافق ہونا ۔

آب و ہَوا مُوافِق آنا

کسی مقام کے موسم یا پانی اور ہوا کا مزاج کے موافق آنا

آب و ہَوا

(کسی مقام کے) پانی اور ہوا کی تاثیر، طبعی اور جغرافیائی اثرات (جو صحت و مرض اور پیداوار سے تعلق رکھتے ہیں)

آب و ہَوا بَدَل٘نا

موسم کا تبدیل ہونا، موجودہ فصل یا موسم کے بعد دوسری فصل یا موسم کا آغاز ہونا

زَہْرِیلی آب و ہَوا

خراب آب و ہوا

اِسْتِوائی آب و ہَوا

خوش آب و ہَوا

پانی اور ہوا کی تاثیر اور موسی کیفیّت کے اعتبار سے اچّھا خُش کوار اور پسندیدہ .

مُعْتَدِل آب و ہَوا

آب و ہَوا کی تَبْدیلی

موسمیات کی تبدیلی

آب و ہَوا تَبدیل کَرنا

آب و ہَوا کا مُطالَعَہ

آب و ہوا یا موسموں کا علم یا مطالعہ، علم موسمیات

آب و ہَوا مُوافِق ہونا

کسی جگہ کے پانی اور ہوا یا موسم یا ماحول کا مزاج کے موافق ہونا، صحت پر اچھا اثر ڈالنا

آب و ہَوا کے لِحاظ سے

بہ اعتبار موسم، آب و ہوا کے لحاظ سے، موسمی لحاظ سے

آب و ہوا راس نہ ہونا

موسم کا مزاج کے موافق نہ ہونا

زَمانے کی آب و ہَوا بَدَل جانا

انقلاب آجانا، حالات کا بدل جانا

آب و ہَوا نا مُوافِق ہونا

کسی جگہ کے پانی اور ہوا یا موسم یا ماحول کا مزاج کے موافق نہ ہونا، صحت پر برا اثر ڈالنا

آب و خورش میں فرق آنا

کھانا پینا با قاعدہ نہ رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آب و ہَوا راس آنا کے معانیدیکھیے

آب و ہَوا راس آنا

aaba-o-havaa raas aanaaआब-ओ-हवा रास आना

آب و ہَوا راس آنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • کسی جگہ کے پانی اور ہوا یا موسم یا ماحول کا مزاج کے موافق ہونا، صحت پر اچھا اثر ڈالنا

English meaning of aaba-o-havaa raas aanaa

Compound Verb

  • of climate of environs to suit someone
  • To acclimatize a climate, to acclimate, to habituate to a new climate.

आब-ओ-हवा रास आना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • किसी स्थान के पानी और हवा या मौसम या वातावरण का स्वभाव के अनुकूल होना, स्वास्थ्य पर अच्छा प्रभाव डालना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آب و ہَوا راس آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آب و ہَوا راس آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words