تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آ پَڑوسَن گَھر کا بھی لے جا" کے متعقلہ نتائج

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں آ پَڑوسَن گَھر کا بھی لے جا کے معانیدیکھیے

آ پَڑوسَن گَھر کا بھی لے جا

aa pa.Dosan ghar kaa bhii le jaaआ पड़ोसन घर का भी ले जा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

آ پَڑوسَن گَھر کا بھی لے جا کے اردو معانی

  • نفع کی بجاے نقصان ہونے کے موقع پر مستعمل

Urdu meaning of aa pa.Dosan ghar kaa bhii le jaa

  • Roman
  • Urdu

  • nafaa kii baje nuqsaan hone ke mauqaa par mustaamal

English meaning of aa pa.Dosan ghar kaa bhii le jaa

  • refers to incurring a loss deliberately, heavy loss, massive loss

आ पड़ोसन घर का भी ले जा के हिंदी अर्थ

  • लाभ के स्थान पर हानि होने के अवसर पर प्रयुक्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آ پَڑوسَن گَھر کا بھی لے جا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آ پَڑوسَن گَھر کا بھی لے جا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone