تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زائرین" کے متعقلہ نتائج

زائرین

زیارت کرنے والے، سیاحت کرنے والے، مسافر

اردو، انگلش اور ہندی میں زائرین کے معانیدیکھیے

زائرین

zaa.iriinज़ाइरीन

اصل: عربی

وزن : 2121

واحد: زَائِر

موضوعات: دینیات

اشتقاق: زارَ

زائرین کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • زیارت کرنے والے، سیاحت کرنے والے، مسافر

    مثال - پاکستانی زائِرین کا پورا قافلہ درگاہوں اور مقبروں کے سفر پر نکلا - اجمیر درگاہ شریف میں ہندو اور مسلمان زائرین یکساں طور پر جاتے ہیں - ای چنگ کو مقامات سے اتنی دلچسپی نہیں تھی جتنی زائِرین سے وہ ان ساٹھ بدھ یاتریوں کا ذکر... کرتا ہے جو اس زمانے میں ہندوستان گئے

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of zaa.iriin

Noun, Masculine, Plural

  • pilgrims, visitors, travelers

    Example - Ajmer dargah sharif mein Hindu aur Musalman zaaerin yaksan taur par jate hain

ज़ाइरीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • दर्शन-यात्रा या ज़ियारत करने वाले लोग, हज करने वाले व्यक्ति, यात्री

    उदाहरण - ऐ चंग को मक़ामात (स्थानो) से उतनी दिलचस्पी नहीं थी जितनी ज़ाइरीन से वह अन साठ बुद्ध यात्रियों का ज़िक्र... करत है जो उस ज़माने में हिंदुस्तान गए - पाकिस्तानी ज़ाइरीन का पूरा क़ाफ़िला दरगाहों और मक़बरों के सफ़र पर निकला - अजमेर दरगाह शरीफ़ में हिंदू और मुसलमान ज़ाएरीन यकसाँ तौर पर जाते हैं

زائرین کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زائرین)

نام

ای-میل

تبصرہ

زائرین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words