تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَائِر" کے متعقلہ نتائج

زَائِر

زیارت کرنے والا، زیارت کو جانے والا، مسافر، سیّاح

زَائِرِ بَیْتُ اللہ

حرم شریف کی زیارت کرنے والا، حج یا عمرہ کی غرض سے جانے والا، حرم کا مسافر

اردو، انگلش اور ہندی میں زَائِر کے معانیدیکھیے

زَائِر

zaa.irज़ाइर

اصل: عربی

وزن : 22

جمع: زائرین

موضوعات: دینیات

اشتقاق: زارَ

زَائِر کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • زیارت کرنے والا، زیارت کو جانے والا، مسافر، سیّاح

    مثال - قربانی کے جانور ساتھ لے کے بے ضرر زائروں کی وضع میں مدینے سے چلے - دل کی بیماری میں مبتلا اجمیر درگاہ کی زیارت کو گئے زائر کی جان بچا لی گئی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جائِر

ظالم، جفا کار، راہ حق کو چھوڑ کر راہ باطل پر چلنے والا

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of zaa.ir

Noun, Masculine, Singular

  • pilgrim, visitor

    Example - Dil ki bimari mein mubtala Ajmer dargah ki ziyarat ko gaye zaair ki jaan bacha li gai

ज़ाइर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • किसी पुनीत स्थान या पुण्यात्मा व्यक्ति के दर्शन करने वाला पुरुष, तीर्थ यात्री, दर्शनार्थी

    उदाहरण - दिल की बीमारी में मुब्तला अजमेर दरगाह की ज़ियारत को गए ज़ाइर की जान बचा ली गई

زَائِر کے مترادفات

زَائِر کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَائِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَائِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words