تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹیکا" کے متعقلہ نتائج

ٹیکا

پیشانی پر صندل یا سین٘دور وغیرہ کا نشان، قشقہ، تلک

ٹیکا

پشتہ ، تھونی ، سہارا ، (رک) ٹیک.

ٹیکا رَکْھنا

بھروسا کرنا منحصر کرنا.

ٹِیکَہ

ٹیکا لَگانا

سہارا دینا یا لینا ، ٹیک لگانا.

ٹیکا دینا

سہارا دینا.

ٹِیکا دینا

چیچک وغیرہ کا ٹیکا لگانا.

ٹِیکا لینا

رک : ٹیکا لگوانا.

ٹِیکا کَرْنا

راج تلک کی رسم ادا کرنا، گدّی پر بٹھانا

ٹِیکا لَگْنا

ٹیکا لگانا (رک) کا لازم.

ٹِیکا ڈالْنا

(چیچک وغیرہ کا) ٹیکا لگانا.

ٹِیکا ٹیپْنا

رک : ٹیکا لگانا.

ٹِیکا لگانا

ماتھے پر نشان لگانا، دھبہ یا داغ لگانا، ٹیکا (زیور) پہننا

ٹِیکا دَھرْنا

رک : ٹیکا لگانا.

ٹِیکا چَڑْھنا

تخت نشینی کی رسم ادا ہونا.

ٹِیکا بھیجْنا

نسبت یا من٘گنی کے وقت مٹھائی بھیجنا، نشان بھیجنا ، نشان چڑھانا، سگائی کرنا

ٹیکانا

اُٹھنے بیٹھنے، تیز چلنے پھرنے میں مدد دینا، ٹیکنا

ٹیکانی

پہئے کو روکنے کی کیل، کلی

ٹیکان

ٹیلا

ٹِیکا دِلْوانا

رک : ٹیکا لگوانا.

ٹِیکا لَگْوانا

ٹیکا لگانا (رک) کا متعدی.

ٹِیکا لَگانے والا

ٹِیکادھاری

ہَتھ ٹیکا

(گاڑی بانی) بگھی کی نشست کے دونوں طرف ہاتھ ٹکانے کو بنی ہوئی جگہ یا تسمے کے جھولے جس میں ہاتھ ڈال لیے جائیں ، یہ جھولے کھڑکیوں سے ملے ہوئے لٹکتے رہتے ہیں ؛ ہتھ وانسا

بَقَرِیَّہ ٹِیکا

کَمان ٹیکا

(تعمیرات) پیل پایہ جس پر کمان (ڈاٹ) کا سب سے نچلا سرا ٹکتا ہے .

ماتھے ٹِیکا ہونا

کسی خاص قسم کا فخر ہونا، سرخاب پَر ہونا.

سَر ٹِیکا ہونا

کام کا کسی پر مُنحصر ہونا

ماتھے پَہ ٹِیکا ہونا

کس امر کا کسی پر منحصر ہونا.

ماتھے کا ٹِیکا ہے

ہر وقت سامنے ہے، کسی وقت بھی ٹلتا نہیں.

ماتھے پَر ٹِیْکا ہونا

۔(ہو)کسی امر کا کسی پر منحصر ہونا ۔(فقرہ)کیا میری ماتھے پر ٹیکا ہے۔اس جگہ بیشتر ماتھے ٹیکاہونا ہے۔ماتھے پر شکن ہونا۔رنج واندوہ یادبخش اور ناگواری سے پیشانی پر بل پڑجانا۔؎

سَر پَر ٹِیکا ہونا

ناموری ہونا ، عِزَّت ہونا.

دَہی کا ٹِیکا ماتھے کو لَگانا

(ہندو) ایک رسم جس میں سفر کرنے والے کے ماتھے پر دہی کا ٹِیکا لگایا جاتا ہے جس سے مقصد یہ ہوتا ہے کہ اس کا سفر آسان ہو اور خیریت سے واپس آئے اور سفر کرنا مبارک ہو

چاند ٹِیکا

سرخ رن٘گ کی بندی جو (بیشتر ہندو) عورتوں کے سنگھار کا ایک جزو ہے اور ماتھے پر وسط میں لگائی جاتی ہے

مانْگ ٹِیکا

مان سجانے والا ایک زیور، مانگ پھول

راج ٹِیکا

رک : راج تلک

مانَک ٹِیکا

ایک قسم کا ماتھے پر لٹکانے کا زیور جس میں موتی جڑے ہوتے ہیں

ٹاکَم ٹِیکا

بناؤ سنگار .

بدنامی کا ٹیکا

کسی برے کام کا الزام، رسوائی کا داغ

نیل کا ٹیکا

بدنامی یا کلنگ کا ٹیکا، رسوائی کا داغ

کَیا اُنِھیں کے سَر ٹَیکا ہے

یہ کام اُنھیں پر موقوف نہیں ہے ، کچھ اُنھیں پر اس کام یا بات کا دارو مدار نہیں ہے.

کَلَونس کا ٹِیکا

کلنک کا ٹیکا، بدنامی یا رسوائی کا داغ ، ذلت و رسوائی، روسیاہی

نَظَر کا ٹِیکا

کاجل یا سرمے کا ٹیکا جو نظر بد سے محفوظ رکھنے کے لیے (خصوصاً بچوں کے) ماتھے پر یا کان کے نیچے یا چہرے پر لگا دیتے ہیں

چاند کا ٹِیکا

ایک قسم کا پیشانی کا زیور جو چاند سے مشابہ ہوتا ہے

رُسْوائی کا ٹِیکا

ذلّت کا داغ ، بدنامی و بے عزتی کا داغ

جَن٘گ کا ٹِیکا

جن٘گ کی نشانی .

کَلَن٘گ کا ٹِیکا

رک : کلنک کا ٹیکا / ٹِیکہ.

کَلَن٘ک کا ٹِیکا

بدنامی یا رُسوائی کا داغ ، ذِلّت و رسوائی ، روسیاہی.

سِیتْلا کا ٹِیکا

(ہندو) وہ نِشان جو بچّوں کی پیشانی یا دونوں کانوں کے نِیچے لگا دیتے ہیں اور تصوّر کرتے ہیں کہ اب انھیں چیچک کا حملہ نہیں ہو گا .

کالک کا ٹِیکا

سیاہی کا داغ، دھبا

نظر گذر کا ٹیکا

کاجل کا ٹیکا جو نظر بد کے دفعیہ کے لئے عورتیں بچوں کے ماتھے پر لگاتی ہیں

کالِک کا ٹِیکا لَگنا

۔بدنام ہونا۔ ذلَّت نصیب ہونا۔ سیاہی کا دھبّا لگانا۔۲۔(کنایۃً) رسوا کرنا۔

کَلَن٘ک کا ٹِیکا لَگانا

بدنام کرنا ، عیب لگانا ، رُسوا کرنا.

نَظَر گُزَرْ کا ٹِیْکا

(عورت) عورتیں بچوں کے ماتھے پر دفع نظر بد کے لیے کاجل کا ٹیکا لگاتی ہیں

کاجَل کا ٹِیکا لَگانا

کَلَن٘ک کا ٹِیکا دینا

رک : کلنک کا ٹیکا لگانا.

کَلَن٘ک کا ٹِیکا لَگْنا

بدنام ہونا ، عیب لگنا ، رُسوا ہونا.

اُرَد کَہَے مرے ماتھے ٹِیْکا، مو بِن بِیاہ نہ ہووَے نِیْکا

ہر ایک اپنے آپ کو بڑا خیال کرتا ہے اور سمجھتا ہے کہ اس کے بغیر کام نہیں ہو سکتا

نِیل کا ٹِیکا، کوڑھ کا داغ

بدنامی کا داغ اور کوڑھ کا نشان کبھی نہیں مٹتے

نِیل کا ٹِیکَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹیکا کے معانیدیکھیے

ٹیکا

Tiikaaटीका

وزن : 22

موضوعات: طب عوامی ہندو

ٹیکا کے اردو معانی

ہندی - اسم، مذکر، واحد

  • پیشانی پر صندل یا سین٘دور وغیرہ کا نشان، قشقہ، تلک
  • ماتھے کا زیور، چان٘دلا، سیس تلک
  • داغ، دھبا
  • جانشینی، ولی عہدی، راج تلک، گدّی پر بٹھانے کی رسم، ٹیکا صاحب
  • ایک رسم جو ہندوؤں میں نسبت یا بیاہ کے موقع پر ادا کی جاتی ہے، جہیز
  • متعدی امراض سے بچاو کا نشتر، چپک یا دوا، انجکشن
  • الزام، دوش
  • گھوڑے کے ماتھے کا زیور
  • (مجازاً) نیک نامی یا بدنامی، شہرت

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • شرح، تفسیر، کنجی، معنی کی تفصیل

شعر

English meaning of Tiikaa

Hindi - Noun, Masculine, Singular

  • mark made on the forehead between the eyebrows for caste distinction or ornamental purposes with organic substances like turmeric, sandalwood or saffron
  • pendant worn by women on the forehead
  • blemish, stain, blot, spot
  • coronation, heir to throne
  • nuptial or betrothal gift, a Hindu wedding ritual
  • vaccine, shot, injection, inoculation

Sanskrit - Noun, Feminine

टीका के हिंदी अर्थ

हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • माथे पर रोली, चंदन, केसर, हल्दी-चावल आदि से बनाया जाने वाला चिह्न, तिलक
  • विवाह की एक प्रथा जिसमें कन्या-पक्ष से वर को केसर का तिलक लगा कर कुछ द्रव्य आदि देते हैं
  • दाग़, धब्बा
  • माथे का गहना, बेना, बेंदी, चांदला, सीस तिलक
  • राज्याभिषेक की एक रस्म; राजतिलक
  • संक्रामक रोगों से बचाने के लिए प्रतिरोधक शक्ति पैदा करने वाली दवा का इंजेक्शन
  • घोड़े के दोनों आँखों के बीच माथे का मध्य भाग जहाँ भँवरी होती है
  • (लाक्षणिक) श्रेष्ठ व्यक्ति, मानवों में श्रेष्ठ

संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • व्याख्या, कुंजी, अर्थ का विवरण

ٹیکا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹیکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹیکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words