تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَراوِیح" کے متعقلہ نتائج

تَراوِیح

رمضان کے مہینے میں عشا کے بعد وتر سے پہلے وہ (۲۰، ۸ یا ۱۲) سنت رکعتیں، جو عموماََ جماعت کے ساتھ پڑھی جاتی ہیں اور قرآن سنایا جاتا ہے، تروایح کہلاتی ہیں، یہ رکعتیں دو یا چار چار رکعت کر کے ادا کی جاتی ہیں، تروایح اس لئے کہتے ہیں کہ ہر چار رکعت کے بعد آرام کرتے ہیں

نَمازِ تَراوِیح

(فقہ) سنت مؤکدہ نماز (نماز کی وہ سنتیں جن کے ادا کرنے کی پیغمبر محمدؐ نے خود بھی مواظبت فرمائی ہو اور دوسروں کو بھی تاکید فرمائی ہو) جو ماہ رمضان میں ہر شب بعد نماز عشا اور قبل نماز وتر باجماعت ادا کی جاتی ہے اور بالعموم مہینے میں قرآن شریف ختم کیا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَراوِیح کے معانیدیکھیے

تَراوِیح

taraaviihतरावीह

اصل: عربی

وزن : 1221

واحد: تَرْوِیح

مادہ: رُوح

دیکھیے: تَرْوِیح

اشتقاق: رَوَحَ

تَراوِیح کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • رمضان کے مہینے میں عشا کے بعد وتر سے پہلے وہ (۲۰، ۸ یا ۱۲) سنت رکعتیں، جو عموماََ جماعت کے ساتھ پڑھی جاتی ہیں اور قرآن سنایا جاتا ہے، تروایح کہلاتی ہیں، یہ رکعتیں دو یا چار چار رکعت کر کے ادا کی جاتی ہیں، تروایح اس لئے کہتے ہیں کہ ہر چار رکعت کے بعد آرام کرتے ہیں

English meaning of taraaviih

Noun, Feminine, Plural

  • a form of prayer consisting of twenty or more genuflexions (according to different persuasions), performed at some period of the night in the month of Ramazan, after the ordinary prayers of nightfall (but, by pious persons, often repeated every morning: they are so called because the performer rests after every four genuflexions)

तरावीह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • रमज़ान के पवित्र महीने रमज़ान में एक विशेष प्रार्थना का रूप जिसमें बीस या कम रिकातें होती है (विभिन्न अनुनय के अनुसार) इस नमाज़ का अयोजन रात की साधारण नमाज़ इशा की नमाज़ के बाद किया जाता है, इसमें कुरान सुनाया जाता है

تَراوِیح کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَراوِیح)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَراوِیح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words