تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَہیلی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَہیلی کے معانیدیکھیے
پَہیلی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- اس جملے یا کلام کو کہتے ہیں جو ذو معنین ہو یا اس کے معانی کو الفاظ کی اوٹ میں قصداً اس غرض سے مخفی رکھا گیا ہو کہ مخاطب کی سوجھ بوجھ بآسانی نہ پا سکے، اس کی صورت استفہامیہ بھی ہوسکتی ہے
- کسی کے ذہانت کی آزمائش کے لیے بنایا گیا وہ سوال یا جملہ جسے بآسانی حل نہ کیا جا سکے، بجھول، بجھارت، چیستاں، معمہ
- (مجازاً) گول مول بات، مبہم، عسیرالفہم
شعر
دل ٹوٹا تو میتؔ سمجھ میں یہ آیا
عشق وفا سب ایک پہیلی نکلی ہے
پہیلی زندگی کی کب تو اے نادان سمجھے گا
بہت دشواریاں ہوں گی اگر آسان سمجھے گا
English meaning of pahelii
Noun, Feminine
- a riddle, an enigma
- ( Metaphorically) to be vague in speech, double meaning talk, obscure
पहेली के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कोई ऐसी कठिन या गूढ़ बात अथवा समस्या जिसका अभिप्राय, आशय, तत्त्व या निराकरण सहज में न होता हो और जिसे सुनकर लोगों की बुद्धि चकरा जाती हो, दुर्जेय और विकट प्रश्न या बात (रिडल, उक्त दोनों अर्थों में)
- किसी की बुद्धि की परीक्षा लेने के लिए बनाया गया वाक्य या प्रश्न जिसे आसानी से बूझा या सुलझाया न जा सके, बुझौवल, प्रहेलिका, रहस्यमय बात, दुर्बोध वर्णन, चीस्ताँ, मुअम्मा
- (लाक्षणिक) ऐसी समस्या जो जल्दी हल न की जा सके, गोलमोल बात, अस्पष्ट, द्वयर्थक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَہیلی)
پَہیلی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔