تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُلُوس" کے متعقلہ نتائج

جُلُوس

بیٹھنا، نشست

جُلُوس خَتْم ہونا

جلوس کا کسی خاص جگہ جاکر منتشر ہوجانا

جُلُوس میں رَہنا

گروہ کی شکل میں رہنا ، مجمع کے ساتھ ساتھ چلنا ۔

جُلُوسی

جلوس (رک) کی طرف منسوب ، جلوس سے متعلق ۔

جُلُوس شُرُوع ہونا

جُلوس کا کسی خاص جگہ سے آغاز ہونا، جلوس کی لمبائی ظاہر کرنے کو کہتے ہیں

جُلُوس کَرنا

تخت نشین ہونا

جُلُوس نِکَلنا

لوگوں کا کسی خاص موقع پر اکھٹا ہوکر بازاروں میں پھرنا

جُلُوس نِکالنا

لوگوں کا کسی خاص موقع پر اکھٹا ہوکر بازاروں میں پھرنا

جُلُوس فَرْمانا

تخت پر بیٹھنا ، تخت نشین ہونا ۔

جُلُوس مُقَرَّر کَرْنا

منصب مقرر کرنا

جُلُوسی شَکْل

گروہ میں ہونے کی صورت ،جھنڈ در جھنڈ ہونے کی حالت،جلوس کی حالت۔

جُلُوسی ٹونٹا

ہلکے قسم کا کارتوس نیز آتشبازی سے متعلق پٹاخا ، سرّے جو اکثر جلوس میں چھوڑے جاتے ہیں

سَنَۂ جُلُوس

کسی بادشاہ کی تخت نشینی سی شرع ہونے والا کلنڈر

دَریائی جُلُوس

کشتیوں پر سوار ہوکر نکلنے والا جلوس.

سالِ جُلُوس

وہ سن جس کی ابتدا کسی بادشاہ کے تخت نشیں ہونے سے کی گئی ہو.

سَنِ جُلُوس

اردو، انگلش اور ہندی میں جُلُوس کے معانیدیکھیے

جُلُوس

juluusजुलूस

اصل: عربی

وزن : 121

مادہ: جَلَسْ

اشتقاق: جَلَسَ

جُلُوس کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • بیٹھنا، نشست
  • مجازاََ: تخت نشینی، نیز تخت نشینی کا سنہ
  • ریلی، کسی بھی مقصد کے لئے لوگوں کا اکٹھے ہوکر سڑکوں پر نکل آنا
  • شاہانہ حشم، امیروں اوربادشاہوں کی سواری
  • سازوسامان، ٹھاٹھ باٹ، جیسے برات وغیرہ کا جلوس

شعر

English meaning of juluus

Noun, Masculine, Singular

  • sitting
  • Metaphorically: accession to a throne, to ascend the throne
  • royal procession
  • splendour, grandiosity
  • (efforts) to come to naught

जुलूस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • राजाओंं अथवा मंत्रीयोंं की सवारी
  • उत्सव या समारोह के लिए निकलने वाली यात्रा, शोभा-यात्रा, उत्सव-यात्रा, चल-समारोह, किसी अवसर पर धूम-धाम की सवारी
  • रैली, मार्च, जनयात्रा, प्रचार, प्रदर्शन, किसी मंत्री या राजनेता का नगर-भ्रमण
  • बैठना, बैठक
  • लाक्षणिक: राज्याभिषेक, रजगद्दी पर आसीन होना, राज्याभिषेक का वर्ष

جُلُوس کے مترادفات

جُلُوس کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُلُوس)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُلُوس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words