تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَرْق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَرْق کے معانیدیکھیے
غَرْق کے اردو معانی
صفت
- ڈوبنا، پانی کا سر سے گزر جانا
- ڈوبا ہوا، غریق
- محو، مستغرق، کھویا ہوا، مدہوش، دیوانگی
- (تصوّف) مشاہدۂ ذات میں بالکلیہ محو ہو جانے کو کہتے ہیں
شعر
گلہ لکھوں میں اگر تیری بے وفائی کا
لہو میں غرق سفینہ ہو آشنائی کا
مجھے روکے گا تو اے ناخدا کیا غرق ہونے سے
کہ جن کو ڈوبنا ہے ڈوب جاتے ہیں سفینوں میں
غرق کر دے تجھ کو زاہد تیری دنیا کو خراب
کم سے کم اتنی تو ہر میکش کے پیمانے میں ہے
English meaning of Garq
ग़र्क़ के हिंदी अर्थ
غَرْق کے مترادفات
غَرْق کے متضادات
غَرْق کے قافیہ الفاظ
غَرْق کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَرْق)
غَرْق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔