تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنات" کے متعقلہ نتائج

بَنات

لڑکیاں، گڑیاں، دُختران، جوخ، پتریاں، بیٹیاں

بَناتی

بَناتُ النَّعْش

وہ سات ستارے جو چارپائی کی شکل میں قطب شمالی کے گرد پھرتے نظر آتے ہیں (ان میں چار جنازے کی شکل کے اور تین جنازہ اٹھانیوالے دکھائی دیتے ہیں)، دب اکبر، سپت رشی

بَناتُ الماء

انسان سے مشابہ ایک مچھلی جو روم کے سمندر میں ہوتی ہے

بَناتُ النّار

بخارات

بَناتِ نَبات

بَناتُ المَسِیح

انار کی چھوٹی اور نئی شاخیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بَنات کے معانیدیکھیے

بَنات

banaatबनात

وزن : 121

واحد: بِنْت

بَنات کے اردو معانی

عربی - اسم، مؤنث، جمع

  • لڑکیاں، گڑیاں، دُختران، جوخ، پتریاں، بیٹیاں

ہندی - اسم، مؤنث

  • ایک قسم کا عمدہ اونی کپڑا جو رنگین ہوتا ہے، ایک قسم کا موٹا چکنا اونی کپڑا

شعر

English meaning of banaat

Arabic - Noun, Feminine, Plural

  • daughters, girls

Hindi - Noun, Feminine

  • broad-cloth, a kind of high quality woolen clothe

बनात के हिंदी अर्थ

अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • लड़कियाँ

हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार का बढ़ियाँ ऊनी कपड़ा जो कई रंगों का होता है, बनात (एक तरह का ऊनी रंगीन कपड़ा), एक प्रकार का मोटा चिकना ऊनी कपड़ा

بَنات کے مترادفات

بَنات کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَنات)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَنات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words