تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلِیم" کے متعقلہ نتائج

اَلِیم

وہ چیز جو رنج و الم پہنچائے، درد ناک، صعوبت یا تکلیف میں مبتلا کرنے والا (اکثر عذاب کے ساتھ مستعمل)

اَلِیمَہ

الیم (رک) کی تانیث.

ہَلِیم

ایک ترکاری کا نام ، کاہو ؛ رک : ہالم

عَلِیم

دانا، جاننے والا

اَلِیمانی

المانیہ (جرمنی) سے منسوب، جرمن قوم یا نسل کا، جرمن کا (سامان وغیرہ)

عَذابِ اَلِیم

المناک کی عذاب، درد ناک عذاب، تکلیف دینے والا عذاب

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلِیم کے معانیدیکھیے

اَلِیم

aliimअलीम

اصل: عربی

وزن : 121

مادہ: اَلَم

اشتقاق: ألَمَ

اَلِیم کے اردو معانی

صفت

  • وہ چیز جو رنج و الم پہنچائے، درد ناک، صعوبت یا تکلیف میں مبتلا کرنے والا (اکثر عذاب کے ساتھ مستعمل)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

عَلِیم

دانا، جاننے والا

English meaning of aliim

Adjective

  • excruciating, troublesome, agonizing, torturing, very painful

अलीम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कष्टजनक, दुःखद, पीड़ा देनेवाला, दर्दनाक, तकलीफ़ में डालने वाला (अक्सर पीड़ा के साथ प्रयोग किया जाता है)

اَلِیم کے متضادات

اَلِیم کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words