تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَحِّبا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَحِّبا کے معانیدیکھیے
اَحِّبا کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- دوست احباب، رفقا
شعر
عزیزؔ افکار دنیا اور مشاغل شعر گوئی کے
احبا کی محبت ہے جو اس قابل سمجھتے ہیں
پھیری ہیں احبا نے آنکھیں بدلے ہیں اعزا نے تیور
ہے شوقؔ ہر آراضی بنجر معلوم نہیں کیا ہونا ہے
ختم دزدیدہ نگہ پر ہے تری طراری
دل نہیں توڑے احبا کے پٹارے توڑے
English meaning of ahibbaa
Noun, Masculine, Plural
- friends; lovers, dear ones
अहिब्बा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन
- मित्रगण, यार-दोस्त
اَحِّبا کے مترادفات
اَحِّبا کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَحِّبا)
اَحِّبا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔