تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَبَّا جَان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَبَّا جَان کے معانیدیکھیے
اَبَّا جَان کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- ابا یعنی باپ کے لیے خطاب کا کلمہ
- (لکھنؤ عورت) باپ، چچا، دادا کو محبت اور پیار سے کہتی ہیں، ابا جان بیشتر خسر کو کہتی ہیں، ابا جانی، ابا میاں
English meaning of abbaa-jaan
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- addressing word for father
- (Lucknow women) they addressing to father, paternal uncle or grandpa with love and affection, abbaa-jaan often used for father-in-law
अब्बा-जान के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- पिता या अब्बा के लिए संबोधन का शब्द
- ( लखनऊ स्त्री) बाप, चाचा, दादा आदि को प्रेम एवंं स्नेह से कहती हैं, अब्बा-जान प्रायः ससुर को कहती हैं, अब्बा-जानी, अब्बा-नियाँ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَبَّا جَان)
اَبَّا جَان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔