تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آمِین" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آمِین کے معانیدیکھیے
آمِین کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (لغوی) اے خدا بچا اور محفوظ رکھ
- حرف ندا، ایک کلمہ ہے جو اجابت دعا کے واسطے استعمال کیا جاتا ہے
- الٰہی دعا قبول کر، ایسا ہی ہو، ایسا ہی کر، خدا یوں ہی کرے، خدا قبول کرے، خدا وہ دن کرے، ہماری یہ دعا قبول فرما
شعر
صاف قلقل سے صدا آتی ہے آمین آمین
اپنے ساقی کو جو ہم رند دعا دیتے ہیں
English meaning of aamiin
Noun, Feminine
- vocative word
- Amen, said or sung at the end of a prayer or a religious song to express agreement with what has been said, God keep us! let it be, so let it be
आमीन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- (शाब्दिक) हे ईश्वर बचा रु सुरक्षित रख
- संबोधन का शब्द, एक वाक्य है जो प्रार्थना, विंती आदि की स्वीकृतिके लिए प्रयोग होता है
- एवमस्तु, तथास्तु, हे ईश्वर ऐसा ही कर, हमारी ये प्राथना स्वीकार कर, ख़ुदा हमारी हिफ़ाज़त करे
آمِین کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آمِین)
آمِین
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔