تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صِیاح" کے متعقلہ نتائج

سِیاہ

کالا، تاریک، نامبارک

سِیاہا

کاپی یا کتاب جس میں روزانہ آمد و خرچ لِکھا جائے، روزنامچہ جس میں گاؤں یا جائداد کی رسیدیں درج ہوتی ہیں اور تمام رقوم وصول شُدہ کی تشریح کی جاتی ہے کہ آیا وہ باقاعدہ ہیں یا متفرق اور تمام تقسیم کی جمع کہ آیا وہ رواجی ہیں یا اِتَّفاقیہ، بہی کھاتا

سِیاہَہ

احکامِ شاہی کا روزنامچہ .

سِیاہی

کالک، کالا پن، سفیدی کی ضد

سِیاہ کار

عاصی، گنہ گار، فاسق، فاجر، ظالم، سن٘گدل

سِیاہ سَر

मगरमच्छ, घड़ियाल ।

سِیاہ دِل

بے رحم، ظالم، سخت دل، سنگ دل

سِیاہ دِن

نحوست اِدبار اور مصبیت کا زمانہ

سِیاہ مُو

जिसके बाल काले हों, । जो अभी जवान हो।

سِیاہ رُو

کالا بھجنگ آدمی، بدہیئت، ڈراؤنا انسان، ، کالے چہرے والا، کالا رنگ والا، کالا، کالا کلوٹا

سِیاہ کام

असफलमनोरथ, नाकाम- याब, अभागा, बदक़िस्मत ।।

سِیاہ سال

दुभिक्ष का समय, दुभिक्ष का वर्ष, कहतसाली का साल।

سِیاہ تاب

۳. چمکدار سِیاہ رن٘گ کا ، وہ چیز جس کی سِیاہی میں چمک ہو .

سِیاہ روگ

گندم کی فصل میں پیدا ہو جانے والا ایک وبائی مرض جس کے سبب گندم کی پُوری فصل کالی ہو جاتی ہے ، کالا روگ ، فلیگ .

سِیاہ گَل

کالا دھبّا ، سیاہ نِشان .

سِیاہ روز

مُصیبت کا مارا ، پریشانی حال ، بدنصیب ، منحوس .

سِیاہ مَوت

(طِب) ایک بِیماری جو نمونیائی پلیگ کے بڑھتے ہوئے مرض سے پیدا ہوتی ہے اِس بِیماری میں قے کے ساتھ خُون کا اِخراج ہوتا ہے اور سان٘س کے رُکنے سے جسم پر سِیاہ دھبّے پڑ جاتے ہیں ، وبائی موت ، طاعونِ اعظم .

سِیاہ چال

अंधा कुआँ जिसमें पहले ज़माने में मुज्रिम बंद किये जाते थे।

سِیاہ گوش

(لفظاً) کالے کان والا

سِیاہ پوش

کالے کپڑوں میں ملبوس، ماتمی، سوگوار، غمگین، کالے کپڑے پہن کر غم کا اِظہار کرنے والا

سِیاہ فام

کالے رنگ والا، کالی رنگت والا

سِیاہ ہونا

لِکھائی سے بھرا ہونا ، اِتنا لکھا ہونا کہ کوئی جگہ خالی نہ ہو .

سِیاہ پِیر

वह दास जो बूढ़ा हो गया हो, पुराना खिदमती, स्वामिभक्त ।

سِیاہ بِیس

زہریلے سانپ کی ایک قسم و سیاہی مائل اور دو گز لمبا ہوتا ہے .

سِیاہ خال

(سالوتری) وہ گھوڑا س کے جسم پر کالے نشان ہوں

سِیاہ چائے

وہ چائے جس کی پتّیوں کو سُورج کی روشنی میں خُشک کر کے پلکے درجۂ حرارت پر سین٘ک سِیاہ کِیا جاتا ہے .

سِیاہ قَلْم

ایک رخی تصویر جو یا تو یک قلم بالکل سیاہ ہوا یا اس کے نقوش ہلکے ہوں، نقش و نگار کی ضرورت کے مطابق رنگ کو تیز اور ہلکا کیا جاتا ہے

سِیاہ دِلی

ظلم، سخت دلی، بے رحمی

سِیاہ نامَہ

a page in which someone lists his bad deeds

سِیاہ کَرْنا

بہت زیادہ لکھنا (عموماً کاغذ، دفتر، دستہ، ورق وغیرہ کے ساتھ)

سِیاہ مَسْت

نشے میں چُور، گہرے نشہ کی حالت میں، مدہوش

سِیاہ روزی

بدقسمتی، بدنصیبی، مُصیبت زدگی، مُفلسی

سِیاہ نَسْل

مشرقی باشندے ، افریقی یا ایشیائی اقوام جن کو مغربی اقوام حقارتاً سِیاہ نسل کہتی ہیں .

سِیاہ دانَہ

۱. کالا دانہ جو نظرِ بد سے بچنے کے واسطے جلایا جاتا ہے ، اسپند ، کلون٘جی .

سِیاہ پوشا

स्याहपोश

سِیاہ جِسْم

ایسا بدن جس پر اگر مختلف کی شُعاعیں (روشنی کی شعاعیں اور حرارتی شعاعیں) پڑ رہی ہوں تو وہ ان کو پورے طور پر جذب کر لیتا ہے. ایسا جسم جس پر سے شعاعیں نہ منعکس ہو کر پہلی طرف کو پلٹتی ہیں اور نہ اس میں گُزر کر دوسری جانب کو جا سکتی ہیں .

سِیاہ رُوئی

منہ کا رنگ کالا ہونا، حبشی پن، مجازاً: رُسوائی، بدنامی، ذلّت، خجالت، شرمندگی

سِیاہ دَسْت

کنایۃً: کنجوس، بخیل

سِیاہ قَلْب

ظالم، شقی، سن٘گدل، بدطِینت

سِیاہ تابی

چمکیلی سِیاہی مائل رنگت .

سِیاہ کاری

بدکاری، فِسق و فجور، ظُلم، گنہ گاری

سِیاہ بَہار

प्रधान देशों में बर्फ़ के नीचे दबकर गमयों में निकलती है। और बहुत हरी होती है।

سِیاہ باطِن

دل میں کھوٹ رکھنے والا، مُنافق، مکّار، ریاکار، کِینہ پرور، حاسد، کَپٹی

سِیاہ پوشی

سِیاہ یا ماتمی لِباس پہننا، کالے کپڑے پہننا، کنایۃً: ماتم کرنا، غم منانا

سِیاہ خانَہ

۱. ظُلمت کدہ ؛ (کنایۃً) نوحہ کرنے کی جگہ ، ماتم خانہ ، ماتم کدہ .

سِیاہ فامی

काला रंग होना, हब्शी होना।

سِیاہ سَفید

East and west, day and night, peace and depravity, Islam and idolatry, right and wrong, safety, welfare, wickedness.

سِیاہ تالُو

ایسا گھوڑا جس کا مُنھ کالا ہو اُسے منحوس خیال کِیا جاتا ہے

سِیاہ بَخْت

بد قسمت، برے نصیب والا

سِیاہ مِرْچ

فلفل سِیاہ ، کالی مرچ .

سِیاہ بورْڈ

تختۂ سیاہ ، کالا رنگ پھرا ہوا تختہ ضس پر چاک سے لکھتے ہیں اور اسکول وغیرہ کے کمروں میں نصب ہوتا ہے .

سِیاہ زَبان

وہ شخص جس کی زُبان کے نِیچے نہایت گہری سیاہی ہو چناچہ لوگوں کا خیال ہے کہ اس کی بددعا اور کوسنا بہت جلد اثر کرتا ہے ، بد گو ، بدفال ، ہندی میں اسے کلیجا یا کلجیّھا بھی کہتے ہیں .

سِیاہ سَنْگ

जुरजान का एक गाँव।

سِیاہ طالِع

بدنصیب، منحوس گھڑی میں پیدا ہونے والا، منحوس

سِیاہ نَوِیس

सियाहे का रजिस्टर लिखनेवाला।।

سِیاہ تالاب

फा. वि.—वह रंग जो साफ़ किये हुए लोहे पर नींबू लगाकर आग में तपाने से हो जाता है।

سِیاہ بادام

(کنایۃً) محبوب کی آن٘کھ .

سِیاہ پیشاب

(طِب) الکاپٹون مادّہ سے پیدا ہونے والا پیشاب کا مرض جس میں پیشاب کا رن٘گ سیاہ ہو جاتا ہے جس کا سبب یہ ہوتا ہے کہ مریض الکاپٹوں مادّہ کو تحویل نہیں کر سکتے اور پیشاب کے ذریعہ خارج کر دیتے ہیں .

سِیاہ پوشِش

ماتمی لِباس ، سوگ کے کپڑے .

سِیاہ چَشْم

جس کی آنکھ کالی ہو، کالی آنکھوں والی حسینہ، بے مرّوت، نامہربان، ظالم

صِیاح سے متعلق محاورے

صِیاح

اصل: عربی

'صِیاح' پر مشتمل اردو محاورے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone