تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُراد" کے متعقلہ نتائج

بِھس

کن٘ول کی جڑ جو کھائی جائے ، بسی٘نڈ.

بِھیس

کنول کی جڑ جو کھائی جائے

بِھشْما

بھنا ہوا اناج.

بِھشْٹا

غلاظت ، گندگی ، پاخانہ ، فضلہ ، براز ، گو ، میلا.

بِھشْتا

سقا ، پانی بھر نے والا یا پلانے والا.

بِھسّا

اُبالا ہوا چاول ، بھات.

بھِشْتی

رک : بھشتا

بِھسْنی

پدمنی.

بَھش

اہار ، بھوجن ، کھانا.

بھیش

حلیہ، بھیس

بَھس

بے مصرف چیز ، ہیچ .

بِھسِلْنا

چن٘دھیا جانا ، چکاچون٘د ہونا.

بھاش

بولنا، کہنا

بھاس

بیان، گفتگو، زبان

بھینس

دودھ دینے والا عموماً سیاہ یا بھورے رن٘گ، سین٘گ اور کھُر والا ایک چوپایہ جس کا دودھ گائے وغیرہ کے دودھ سے گاڑھا اور پینے کے کام آتا ہے جو عام طور پر پالتو ہوتا ہے مگر جنگلی بھی ملتا ہے

بِھشْٹ

ناپاک، نجس، غیر طاہر

بِھشْت

بہشت

بِھشَج

وید ، حکیم ، ڈاکٹر ؛ دوا ؛ علاج.

بِھشَک

رک : بھشج.

بِھسْت

بہشت، سورگ، عیش و آرام کی جگہ، باغ گلشن، باغ رضوان، باغ ارم

بِھیشم

بھیشم پتامہ

Bhishma Pitamah-allusion to the father figure in Mahabharata

بِھسَر

برہمن.

بِھشتن

بھشتی کی تانیث، مشک میں بھر کر پانی ڈھونے والی یا پلانے والی عورت، مشک کے ذریعہ پانی ڈھونے والی عورت، سقہ

بِھسْتھ

کن٘ول کی جڑ.

بِھشْٹَل

رک: بھشٹل

بِھسْٹَل

زنِ پلید.

بِھیشَنْک

رک : بھیشن.

بِھیشا

ڈر، خوف، دہشت، خطرہ، ڈرپوک پن، دھمکی، ڈان٘ٹ تخویف

بِھیشَک

ڈراؤنا، بھیانَک

بِھیشَگ

بھکاری، بھیک مانگنے والا، کنگال

بِھیشَن

خطرناک، ڈراؤنا، خوفناک، دہشت ناک، بد نما

بِھیشَم

پان٘ڈو کے دادا کا بھائی اور گن٘گا کا بیٹا.

بِھیشم جَنمی

بھیشم کی ماں ، گن٘گا .

بِھیشَم اَشْٹَمی

ماگھ کے مہینے کی آٹھویں تاریخ، جب بھیشم کا تہوار ہوتا ہے

بھیش دھارْنا

بھیس بنانا

بَھینس دُودھ نَہِیں دیتی کَٹْڑے کی ٹانگ توڑ ڈالو

قصور کسی کا سزا کسی کو

بَھینس دُودھ کو کَڑھوا پِیوے ہَنگا گَھٹے نَہ جَب تَک جِیوے

بھین٘س کا دودھ بڑا طاقت دہ ہوتا ہے جو اسے کاڑھ کر پیتا رہے جب تک جیتا رہے گا اس کی طاقت کم نہ ہوگی.

بھیس دھاری

وضع تبدیل کیے ہوئے، شکل تبدیل کئے ہوئے، بہرو پیا

بَھینس پَکَوڑے ہَک گَئی

اس موقع پر کہتے ہیں ہیں جب کسی نا اہل کو کہیں سے دولت مل جائے

بَھینس کے آگے بِین بَجائے بَھینس پَڑی پَکھرائے

نا اہل یا نادان کے سامنے ہنر دکھانا بے سود ہے ؛ بیوقوف کے آگے ہنر دکھانے کی کچھ قدر نہیں ہوتی.

بَھینس پہ دُودھ کِن نے چھوڑا

بیوقوف مالدار کی نسبت بولتے ہیں

بَھین٘س پہ دُودھ کِس نے چھوڑا

بیوقوف مالدار کی نسبت بولتے ہیں

بھینس کا گوبَر بھَینس کے چوتَڑوں کو لَگ جاتا ہے

گو بڑے آدمیوں کی آمدنی بہت ہوتی ہے لیکن سب خرچ ہو جاتی ہے

بھیس دینا

لباس پہنانا ، روپ یا شکل عطا کرنا.

بَھینس کو ڈَہْر، مَزدُور کو شَہْر

ڈہر نشیبی زمین کو کہتے ہیں وہاں گھاس زیادہ ہوتی ہے اور مزدور کو شہر میں مزدوری زیادہ ملتی ہے .

بھیس دھارْنا

change one's appearance, disguise oneself, play a character

بھیس بَدَلْنا

وضع قطع بدلنا، ایسی حیثیت بنانا کہ کوئی پہچان نہ سکے، بہروپ بھرنا

بَھس تِکّا

گوشت کی بھونی ہوئی بوٹی، کوئلوں اور بھونی ہوئی، کباب، خستہ کباب

بَھس ٹِکّا

گوشت کی بھونی ہوئی بوٹی ، کوئلوں اور بھونی ہوئی ، کباب ، خستہ کباب.

بَھینس نَہ کُودی کُودی گَون، یہ تَماشا دیکھے کَون

رک : بیل نہ کودا کودی گون الخ.

بھیس

رن٘گ روپ، صورت شباہت، وضع قطع، شکل، روپ، بہروپ

بَھس بَھسا کے بَیٹھ جانا

ڈھیر ہوجانا ، دیوار کا ایک بارگی اس طرح گرنا کہ اس کی این٘ٹیں یا مٹی دور تک نہ پھیلے بلکہ وہیں ڈھیر ہوجائے.

بَحْث

(لفظاً) تحقیق، جستجو

بَھینس سَب بَھینسوں کو بَھرْ دیتی ہے

ایک بدی سے سب بدنام ہو جاتے ہیں.

بَھینس کا دُودھ نَلی کا گُودا

بھینس کا دودھ اتنی طاقت دیتا ہے جتنا ہڈی کا گودا

بھیس کَرْنا

لباس پہننا

بھیس بَنانا

دوسرے کی وضع اختیار کرنا، روپ بھرنا، سوانگ بھرنا

بھیس بَھرنا

دوسرے کی وضع اختیار کرنا، روپ بھرنا، سوانگ بھرنا

بھیس پھیرْنا

بھیس بدلنا.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone