تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوت" کے متعقلہ نتائج

بَھوتَن

بہت .

بُھوتَن

कपूर

بُھوتانْکُش

بھوت کیشی (بھوت) کا تحتی

بھٹوں

بھٹ، بدنصیب

بھیٹَن

دید ، درشن ، ملاقات ، رک : بھیٹ.

بھاٹَن

بھاٹ (۱) قوم کی عورت ، بھاٹ کی جورو .

بُہْتان

افترا، تہمت، جھوٹ، الزام

بوہْتان

افترا، تہمت، جھوٹ، الزام

بَہُتاں

بہت، تیسری تول (۳ کے عدد کو منحوس سمجھ کر بنیے غلے وغیرہ کی تلائی میں تیسری تول کو بہتاں کہتے ہیں، جیسے پہلی تول کو برکت بولتے ہیں)

بَہُتوں

بہت سے لوگ

بُہْتان جوڑنا

رک : بہتان بان٘دھنا

بُہْتان بَندھنا

بہتان بان٘دھنا (رک) کا لازم .

بُہْتان باندھْنا

عیب لگانا، کسی کے خلاف تہمت جوڑنا، الزام لگانا

بُہْتان دھَرنا

الزام لگانا

بُہْتان طُوفان

بعضے عالم متعصب دعوے کرتے تھے لیکن ایمان سے بے بہرہ تھے وہ البتہ بہتان طوفان لیتے تھے

بُہتان تَراشی

الزام گھڑنے یا چھوٹی تہمت لگانے کا عمل، جھوٹا الزام لگانا، تہمت لگانا، الزام تراشی، عیب دھرنا

بُہتان طَرازی

accusation, inculpation, vilification, calumny

بُہْتان بَنْدی

افترا پردازی ، تہمت تراشی

بُہْتان لینا

بہتان رکھنا ، جھوٹا الزام دینا

بُہْتان کَرْنا

تہمت دھرنا ، عیب لگانا .

بُہْتان لَگانا

کسی کے خلاف تہمت گھڑنا ، الزام دینا .

بُہْتان رَکْھنا

رک : بہتان دھرنا

بُہْتان اُٹھانا

کسی کو تہمت لگانا ، الزام لگانا.

بُہْتان تھوپْنا

کسی کے سر الزام مڑھنا.

بُھوتْنی والا

ایک گالی ، چڑیل کا بچہ .

بُھتْنے کی چَڈّی

لڑکوں کا ایک کھیل

بُھوتْنی کا

بھتنی کا بطور گالی مستعمل

بُھوت ناشَن

(ادبیات) ارواح خبیثہ کا اتار، برے لوگوں کو ختم کر نے کا عمل

بَھٹْنا

چھونا ، دوسرے کو لگنا ، چھوت سے پیدا ہونا .

بَھٹنا

come in contact with

بُھتْنی کا

بطور گالی مستعمل، مترادف: حرام زادہ

بِھٹْنا

چھونا ، دوسرے کو لگنا ، چھوت سے پیدا ہونا .

بھیٹْنا

چھونے کا ذریعہ یا آلہ ، قوت لامسہ.

بُھوتْنا

رک : بُھتنا .

بُھتْنے

بُھتنا کی محرفہ یا جمع شکل، ترکیب میں مستعمل

بُھتْنا

بھوت پریت، بد روح، چھوٹا بھوت

بِھٹْنی

(عورت کا) چھاتی کا منھ جس سے بچہ دودھ پیتا ہے، سرِ پستان، پستان کی گھنڈی

بَھٹِنی

بھاٹ کی بیوی ، بھاٹ قوم کی عورت ، بھاٹن (رک) .

بُھوتْنی

(مجازاً) برے اعمال کرنے والی عورت، شیطانی حرکتوں والی

بُھتْنی

(ہندو) بھتنا کی تانیث

بَہُت نَنّھا کاتْتے ہو

بڑے غور و فکر سے کام کرتے ہو

بھینٹْنا

بھین٘ٹ دینا، ڈالی دینا

بُھتْنی ہو کَر چِمَٹْنا

سر ہو جانا، پیچھے لگ جانا، گلے کا ہار ہونا

بَھٹَنگی

رک : بھٹول ، بھٹن٘گ .

بَھٹناگَر

برہمنوں کی ایک کنیت، خاندانی نام، برہمنوں کی ایک شاخ کا نام

بُھوت ناتھ

روحوں کا مالک

بھات نَوتْنا

دولھا یا دلھن کی ماں کا اپنے میکے والوں سے شادی پر بھات دینے کے لیے کہنا

بُھوت آنا

(پر کے ساتھ) خبیث روحوں کا اثر ہونا .

بَھٹَنگ

رک : بھاٹ .

بھات نیْوتْنا

دولھا یا دلھن کی ماں کا اپنے میکے والوں سے شادی پر بھات دینے کے لیے کہنا

اَللہ اَللہ بھائی کے، دِیدے بُھوٹیں نَظَر ہائی کے

بچے کا منھ دھلاتے وقت اسے بہلانے یا روتے کو چپ کرانے کے لئے ایک لوری

بَہُت نَکْٹوں میں ایک ناک والا نَکُّو

سو بُروں میں ایک نیک آدمی ہو تو وہ بھی بدنام ہو جاتا ہے

کُچھ تو باؤلی، کُچھ بُھوتوں کَھدیڑی

ایک تو خود ہی پگلی پھر مصیبت کی ماری، مصیبت پر مصیبت

جَہاں بالوں کا بَیٹھنا وَہاں بُھوتوں کا باس

کہتے ہیں کہ بچوں پر بھوتوں کا اثر جلد ہوتا ہے سو جہاں بچے رہیں وہاں بھوتوں کے آنے کا ڈر ہوتا ہے

لگے طوطا بھیتوں بولنے

راز فاش ہو گیا

لگے طوطے بھیتوں بولنے

راز فاش ہو گیا

سَو بُھوتوں کی ڈھیری ہے

عام لوگوں کی سیکڑوں تدبیروں سے خاص لوگوں کی ایک تدبیر بہر ہے ، بہت سے شریکوں کی چیز ہے جس میں سے ہر ایک شریک ہے.

بھادوں کی چھاچھ بُھوتوں کو، کاتِک کی چھاچھ پُوتوں کو

بھادوں میں چھاچھ مضر ہوتی ہے کاتَک میں مفید مانی جاتی ہے اسی لیے کہتے ہیں

کودوں کا بھات کِن بھاتوں میں مَمِیا ساس کِن ساسوں میں

دور کے رشتے کا کیا اعتبار

کودوں کا بھات کِنْ کنْ بھاتن میں اور مَمِیا ساس کِنْ ساسوں میں

دور کے رشتے کا کیا اعتبار

مَوت سے متعلق محاورے

مَوت

اصل: عربی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone