تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَین" کے متعقلہ نتائج

کَرِشْمَہ

اچانک ظہور پذیر ہونے والی کیفیت یا غیر معمولی کام، اعجاز

کَرِشْمَہ سَن٘ج

رک : کرشمہ ساز .

کرشمہ کار

کرشمہ دکھانے والا، کرشمہ ساز

کَرِشْمَہ داں

کرشمہ آگاہ ، شعبدہ گر ، ہنر سے واقف ، چالاک .

کَرِشْمَہ سَنْجی

رک : کرشمہ سازی .

کَرِشْمَہ بازی

کرشمہ باز (رک) کا کام یا پیشہ ، شعبدہ بازی .

کَرِشْمَہ سازی

کرشمہ ساز کا کام، شعبدہ گری، معجزہ دکھانا، انوکھا کام کرنا

کَرِشْماتی

کرشمہ (رک) سے منسوب، عجیب، انوکھا، نیز شعبدہ باز، کراماتی

کَرِشْمَہ ساز

کرشمہ دکھانے والا، شعبدہ گر، نازو انداز والا، جادوگر، انوکھے کام کرنے والا

کَرِشْمَہ باز

شعبدہ باز، کرتب دکھانے والا، عیّار، مکّار

کَرِشْمَہ کاری

کرشمہ ساز کا کام، شعبدہ گری، معجزہ دکھانا، انوکھا کام کرنا

کَرِشْمَہ پَرَسْتی

کرشموں کو ماننا، معجزات اور کرامات پر ایمان رکھنا

کَرشمہ دکھانا

ناز دکھانا، انوکھی بات ظاہر کرنا، عجیب کام کرنا

قُدْرَت کا کَرِشْمَہ

خدائی شاہکار ، کرشمۂ خداوندی .

بَیَک کَرِشْمَہ دو کار

ایک تدبیر یا اقدام سے دو مقصدوں کا حصول

یَک کَرِشْمَہ دو کار

رک : یک گز دو فاتخہ ؛ ایک تدبیر سے دو کام ہونا.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone