تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آفَت" کے متعقلہ نتائج

دِلاسا

تسلی، تشفّی، تسکین

دِلاسا نامَہ

تسلّی بھری تحریر، تسکین و تشفی دینے والا خط .

دِلاسا کَرْنا

تسلّی و تشفی کرنا .

دِلاسا دینا

make unpleasant feelings less intense, soothe, comfort

دِلاسا دِلانا

حوصلہ بڑھانا ، دلجوئی و ہمّت افزائی کرنا ، شوق دِلانا .

بَہت دَم دِلاسا دینا

بہت تسلی دینا، بہت فریب دینا

دَم دِلاسا

بہلاوا، پھسلاوا، چکنی چپڑی باتیں، تسلی

آسا دِلاسا

تسلی تشفی، اطمینان، ڈھارس۔

دَم دِلاسا دینا

چکنی چپڑی باتیں کرنا، بہلانا پُھسلانا، تسلّی دینا

آفَت سے متعلق محاورے

آفَت

اصل: عربی

'آفَت' پر مشتمل اردو محاورے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone