Search results
Saved words
Showing results for "Thairaanaa"
Meaning ofSee meaning Thairaanaa in English, Hindi & Urdu
ٹَھیرانا کے اردو معانی
- تجویز کرنا ، طے کرنا (شادی وغیرہ کے ساتھ) .
- ۔(ھ) ۱۔روکنا۔ تھامنا۔ ۲۔ٹھانّنا۔ منصوبہ باندھنا۔ ۳۔مُنجمد کرنا۔ قائم کرنا۔ ۴۔مکان میں اُتارنا۔ ۵۶۔تجویز کرنا۔ جیسے بات ٹھیرانا۔ ۶۔قیمت چُکانا۔ بھاؤ تاؤ کرنا۔ نرخ مقرّر کرنا۔ ۷۔قرارداد کرنا۔ ؎
- فرض کرلینا ، مان لینا ، تسلیم کر لینا .
- قائم کرنا ، منجمد کرنا
- قیمت چکانا ، نرخ مقرر کرنا ، بھاؤ تاؤ کرنا
- مقرر کرنا ، قرار دینا ، معین کرنا .
- مکان میں اتارنا ، قیام کرانا
- ٹھاننا ، منصوبہ بان٘دھنا ، طے کر لینا .
- ٹھیرنا (رک) کا تعدیہ ، روکنا ، تھامنا .
Showing search results for: English meaning of thairana
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (Thairaanaa)
Thairaanaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone