Search results
Saved words
Showing results for "jo.Dii"
Meaning ofSee meaning jo.Dii in English, Hindi & Urdu
English meaning of jo.Dii
Noun, Feminine
Sher Examples
ḳhuub hai vasl-e-āshiq-o-ma.ashūq
ye bhī joḌī kā ek nusḳha hai
KHub hai wasl-e-ashiq-o-mashuq
ye bhi joDi ka ek nusKHa hai
jahāñ duā miltī thī allāh joḌī salāmat rakkhe
maiñ ne tere ba.ad udhar se guzarnā chhoḌ diyā hai
jahan dua milti thi allah joDi salamat rakkhe
main ne tere baad udhar se guzarna chhoD diya hai
duniyā rakkhe chāhe pheñke ye hai paḌī zambīl-e-suḳhan
ham ne jitnī pūñjī joḌī rattī rattī chhoḌ chale
duniya rakkhe chahe phenke ye hai paDi zambil-e-suKHan
hum ne jitni punji joDi ratti ratti chhoD chale
जोड़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- एक ही तरह की दो चीज़ें; जोड़ा
- तबला की जोड़ी, किवाड़ के दोपट, बराबर के दो शख़्स या दो चीज़ें
- नर-ओ-माद्दा का जोड़ा या उन में से कोई एक, मियां बीवी
- एक ही आकार-प्रकार, गुण और धर्मवाली दो चीजें
- कान हाथ और पान में पहनने के ज़ेवर जो दो दो होते हैं
- नज़ीर, मिसल, जवाब
- बराबर के दो शख़्स या दो चीज़ें, या उन में से कोई एक
- स्लीपर चप्पल या खड़ाऊं के दोनों पान या पैर
- हमराही, साथ वाला
- ऐसी दो जानदार या बेजान चीज़ों का जोड़ा जो साथ साथ इस्तिमाल में आता या काम में लाया जाता हो, जैसे गाड़ी में जुतने वाले दो बैल या घोड़े
جوْڑی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ایسی دو جاندار یا بیجان چیزوں کا جوڑا جو ساتھ ساتھ استعمال میں آتا یا کام میں لایا جاتا ہو، جیسے گاڑی میں جتنے والے دو بیل یا گھوڑے
- (نجّاری) ہندوستانی ساخت کے کِواڑ
- کان ہاتھ اور پاؤں میں پہننے کے زیور جو دو دو ہوتے ہیں
- ایک قسم کی بانسری جس میں دو نے جڑی ہوں، یا ایک ساتھ بجائی جانے والی دو بانسریاں
- سلیپر چپل یا کھڑاؤں کے دونوں پاؤں یا پیر
- کواڑ کے دونوں پٹ
- نر و مادہ کا جوڑا یا ان میں سے کوئی ایک، میاں بیوی
- برابر کے دو شخص یا دو چیزیں، یا ان میں سے کوئی ایک
- شاعروں یا مرثیہ خوانوں کی جماعت (جس میں دو کی قید نہیں ہے)
- نظیر، مثل، جواب
- گاڑی جس میں دو گھوڑے جتے ہوں
- طبلہ جو دو اکھٹے بجائے جاتے ہیں، دایاں اور بایاں مل کر جوڑی کہلاتا ہے
- سینے اور بازؤں کی ورزش کرنے کے گاجر کی شکل (مخروطی) کے چوبی ڈنڈے جو پورے قد کے آدمی کے لیے انچ لمبے اور عام طور سے سات سیر سے دس سیر تک وزنی ہوتے ہیں، مگدر
- کُشتی کی مشق کرنے والے دو حلیف پہلوان
- (نان بائی) تنور سے روٹی نکالنے کی دونوں آہنی سیخوں (ارا، طوطا) کا مجموعہ
- ڈولی، فنس
- ہمراہی، ساتھ والا
- وہ دونوں لکڑیاں جو ہل یا گھوڑا گاڑی یا بیل گاڑی چلانے والے بیلوں کے کندھے پر رکھتے ہیں
Rhyming words of jo.Dii
Compound words of jo.Dii
Showing search results for: English meaning of jodee, English meaning of jodi
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (jo.Dii)
jo.Dii
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone