تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساز" کے متعقلہ نتائج

ساز

سامان، اسباب، اثاثہ

گُڑا گُڑا ساز

(بھنڈے برداری) حقّے لےلیے نیچہ تیّار کرنے والا پیشہ ور ، نیچہ بند .

پاوں سُوج کَرْ چَھکْڑا ہو جانا

پان٘و کا ورم سے بوجھل ہو جانا.

پاؤں سُوج کے چَھکْڑا ہو جانا

۔ پاؤں کا ورم سے بوجھَل ہوجانا۔ ؎

ساز چھیڑْنا

باجا بجانے کا آغاز کرنا

ساز چِھڑْنا

ساز چھیڑنا (رک) کا لازم .

سیج چَڑْھتے ہی رانڈ ہو

شادی کے فوراََ بعد بیوہ جانا .

صَحْرا ساز ہَوائیں

(جغرافیہ) بخارات سے محروم ہوائیں.

سِینگْڑا ساز

بارود دان وغیرہ ، آلات حرب .

گَڑھا ساز خَلِیَّہ

(حشریات) وہ خلیہ جس کی مدد سے شوکہ کی کھائی بنتی ہے

سیج چَڑْھنا

سونے کی تیاری کرنا ، بستر ؛ سیج سجانا .

سیج اُجَڑ٘نا

شوہر کا جدا ہو جانا یا مر جانا ، کسی عورت کا ران٘ڈ ہونا ، عورت کا شادی شدہ نہ رہنا ، بیوہ ہونا

سیج گاڑی

سواری کی کُھلی گاڑی سیر و تفریح کی گاڑی ، بالکی ، پینس کی وضع کی گاڑی جس میں چار پہیے ہوتے ہیں اورچار آدمی بیٹھ سکتے ہیں .

سوز پَڑْھنا

سوز خوانی کرنا ، مرثیہ سے پہلے کوئی رباعی یا قطعہ یا کسی مرثیے کا پہلا اور یہ ضرورت دُسرا بند پڑھنا ۔

سُوج سَٹکا کَپڑا پَھٹا

سُوئی اٹکی اور کپڑا پھٹا ، شرارتی آدمی کے متعلق کہتے ہیں .

سَجْع خواں

خوش اِلحان ، ترنم سے پڑھھنے والا .

جوڑا ساز

کیمیا گر جو ران٘گ اور چان٘دی ملا کر چان٘دی بنائے یا تان٘با اور سونا ملا کر سونا بنائے

جوڑ ساز

(معماری) دائرے کی شکل کا لوہے کا ٹکڑا جو چنائی کے جوڑ پر کھینْچا جاتا ہے۔

گَھڑی ساز

گھڑی بنانے یا تیار کرنے والا، گھڑی کی مرمت اور صفائی کرنے والا، گھڑی کی مرمَّت اور درستی کرنے والا کاریگر

عَِشْوَہ ساز

رک: عشوہ پرداز

عِقْد ساز

جوہری

مُرَقَّع ساز

تصویر بنانے والا ، نظر کشی کرنے والا ، مصور ۔

واقِعات ساز

(مجازاً) سانحات برپا کرنے والا ؛ اہم واقعات پر مبنی ؛ مراد : تاریخ ساز ۔

سوز

بردرد انداز، غم ناک لحن

سَجْعِ مُتَوازی

دو لفظوں کے حروف روی و وزن اور عدد حروف میں موافقت ، جیسے ؛ گُل و مُل ، وطن وچمن ، بہار و نگار ، خیر واثر ، سفر وسفر خمار وشمار .

نَغْمَۂ دِل سوز

heart-rendering song

آتِشِ جاں سوز

(مجازاً) عشق کا سوز و گداز، محبت کا شعلہ

سَجْعِ مُتَوازِن

دو لفظوں کے وزن اور اعداد وحروف میں موافقت مگر روی میں مخالفت ، جیسے : مراتب ومراسم .

سَجْعِ مُطَرَّف

دو لفظوں کے حرف روی میں موافقت مگر اعداد و وزن میں مخالفت ، جیسے : اطوار و وقار ، اظہار و بہار ، عنوان وجان .

سیج سَنوارْنا

رک : سیج سجانا .

تابِ سوزِ عِشْق

enduring the burning, anguish of love

شُجَاعْ

بہادر، دلیر، جرّی سورما

جُھوٹ کَہے سو آڑو کھائے، سانج کَہے سو مارا جائے

الٹا زمانہ ہے جھوٹا مزے میں رہتا ہے اور سچا نقصان اٹھاتا ہے

پاوں سُوج جانا

پان٘و پر ورم آجانا.

دَوا ساز

دوا بنانے والا، دوا تیار کرنے والا، عطار

سوز فَزائی

شوز و غُل ، ہنگامہ ، رونق ۔

وَرَق ساز

زرکوب، چاندی سونے کے ورق بنانے والا، وراق

قَدَح ساز

پیالہ بنانے والا

فَولاد ساز

اسپات بنانے والا ، لوہے کا سامان تیار کرنے والا .

سَجْع

کبوتر یا قمری کی آواز یا خوش الحان پرندوں کی چہچہاہٹ

سیج بند

وہ ڈوری جس سے پلن٘گ کی چادر کو چاروں پایوں پر کس کر باندھتے ہیں ، پلن٘گ کی ڈوریاں .

ہَوائی ساز

آتش بازی تیار کرنے والا ، ہوائی بنانے والا ، آتش باز ۔

دائِرَہ ساز

وہ چیز جس سے دائِرہ کھین٘چا جائے، دائِرہ بنانے والا.

نَقْش ساز

دھات کی پتلی سی تختی جس میں کاٹ کر حروف یا نقش وغیرہ بنا دیے جاتے ہیں اور اس کے ذریعے سے کسی سطح پر نقاشی کی جاتی ہے ، نقش ساز تختی

سوز دِماغ

دماغ کی روشنی .

مائِع ساز

ٹھوس شے یا گیس کو مائع کی حالت میں لانے کا آلہ (Lique fier) ۔

سَجْع آفْرِینی

حُسنِ ترتیب ، موزونیت .

شَمْع ساز

شمع بنانے والا شخص، موم بتی بنانے والا

قُفُل ساز

(قفل سازی) قفل بنانے والا كاری گر، تالا بنانے اور مرمت والا

قَفَس ساز

پنجرے بنانے والا .

وُضُو ساز کَرنا

نماز کے واسطے بہ طریقِ شرع منہ، ہاتھ، پاؤں وغیرہ دھونا

شَجیع

دلاور، دلیر، بہادر

سَزائے قَید

جُرم کے بدلے جیل خانے میں بند کِیا جانا

نَقشَہ ساز

نقشہ تیار کرنے یا بنانے والا ، نقشہ نویس ، نقشہ نگار

عَہْد ساز

نئے دور کا آغاز کرنے والا، اپنے عہد کو نئے خیالات و رجحانات دینے والا

عُود ساز

बर्बत बाजा बनानेवाला।

عُود سوز

اگردان، وہ دھات کا برتن جس میں اگر، عود اور عنبر وغیرہ سلگایا جاتا ہے

سَہْج سُہاگ پَر کَون گُندھائے سِیس

عارضی زندگی پر کیا بھروسہ کرنا.

دُشْمَن سوز

مخالف کو تباہ کرنے والا .

اَفْسُوں ساز

جادوگر

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone