تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَنج" کے متعقلہ نتائج

بے تاب

جس میں صبر نہ ہو، بے صبر، بے چین

بے تابی

بے تاب ہونے کی کیفیت، اضطراب، تشویش، بے چینی، بے صبری

بے تابانہ

بے تابی کے ساتھ، گھبرایا ہوا، بلا تامل، فوراً، بہت جلد

بِے تابِیاں کَرنا

کسی کام کے کرنے کے لئے بہت بے تاب ہونا

بے تَعْبِیر

without interpretation

مَوج بے تاب

بار بار اُٹھنے وای لہر (خصوصاً) ساحل کی لہر جس میں اضطراب کی کیفیت ہوتی ہے

جذبۂ بے تاب

impatient emotion

نِگاہِ بے تاب

بے چین نظر ، نگاہ ِبسمل ۔

بَہ آب و تاب

चमक-दमक के साथ, शानो-शौकत के साथ।

با آب و تاب

شاندار چمک دمک کے ساتھ، شان و شوکت کے ساتھ

پیٹ سے فاقَہ ، طَبِیعَت خُوش بے اَنْدازَہ

بے پرواہ آدمی کی نسبت کہتے ہیں کھانے کو نہیں مگر ہر وقت خوش ہے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone