تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیشانی" کے متعقلہ نتائج

دُوسْری

۲. اور ، دیگر.

دُوسْری صُورَت ہونا

شکل بگڑ جانا، چہرہ بدل جانا؛ تبدیلی ہونا.

دُوسْری اور

دوسری طرف ؛ اسکے علاوہ.

دُوسْری بات

مختلف صورتِ حال، مختلف معاملہ، قضیۂ دیگر، الگ سلسلہ.

دُوسْری چوٹ

ایک صدمے پر دوسرا صدمہ، پے پہ درپے صدمہ؛ دوسرا وار.

دُوسْری طَرَف

ایک خاص رخ، پہلو یا انداز سے ؛ مقابل، سامنے .

دُوسْری صُورَت

مسئلہ کا حل ، چارۂ کار.

دُوسْری شادی

رک: دوسرا بیاہ.

دُوسْری سَپْتَک

(موسیقی) بائیس سروں کے اعتبار سے مدھم گرام جو کنٹھ یعنی گلے سے نکلتا ہے

دُوسْری پِیڑھی

نسل کے حساب سے بعد کی پشت.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone